راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے ضلع بویا کے عام نامی علاقے میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامی (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع بویا میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا اور سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 4 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پیمرا کا بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے وزارت داخلہ سے سیکیورٹی کلیرنس حاصل نہ کرنے پر بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ ٹی وی چینلز کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کی زیر صدارت 174 ویں اجلاس میں مذکورہ مزید پڑھیں
حیدری مارکیٹ میں جوتوں کے گودام میں آتشزدگی؛ بھاری مالیت کا سامان خاکستر
کراچی: حیدری مارکیٹ کے اوپر بنے فلیٹس میں جوتوں کے گودام میں آگ لگنے سے بھاری مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا تاہم واقعے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارتھ ناظم آباد حیدری مارکیٹ کے اوپر بنی ہوئی عمارت کی تیسری منزل پر قائم جوتے کے گودام میں مزید پڑھیں
ملک بھر میں یوم دفاع قومی اور ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا
اسلام آباد: ملک بھر میں یوم دفاع قومی اور ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ یوم دفاع کی مناسبت سے علی الصبح وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی ۔ مساجد میں فوج کے شہدا کے لیے قرآن خوانی اور ملکی استحکام کیلئے دعائیں مانگی مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے کا لاہور سے پنڈی دو نئی ریل کار ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
لاہور: وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کی خصوصی ہدایت پر پاکستان ریلوے نےعوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور، راولپنڈی،لاہور کے درمیان دو نئی ریل کار ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلی نان سٹاپ ریل کار (109UP) 5ستمبر 2022 سے لاہور سے رات 7بجکر 30 منٹ پر روانہ ہوکررات 11 بجکر 40 مزید پڑھیں
ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار
کراچی: کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث کلعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا. ترجمان سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سی ٹی ڈی نے یونیورسٹی روڈ بن ہاشم سپر مارکیٹ بلاک 7 گلستان جوہر میں چھاپہ مار کارروائی مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا فلڈ ریلیف فنڈ 2022کا آڈٹ کرانےکا فیصلہ
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے جمع ہونے والےفلڈ ریلیف فنڈ 2022 کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیاہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وعدے کے مطابق شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے حکومت نے’اے۔جی۔پی۔آر ‘ اور بین الاقوامی مزید پڑھیں
شوکت ترین کو جھوٹ سے گریز کرنا چاہیے، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شوکت ترین کی باتیں سمجھ سے بالاتر ہیں انہیں ملکی مفاد کے خلاف جھوٹ بولنا بند کرنا چاہئے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا ک آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس سے ایک روز قبل شوکت ترین پاکستان کی امداد روکنے مزید پڑھیں
10 سالہ بچے سے بد فعلی کرنے والا نوعمر ملزم گرفتار
مانگا منڈی: مانگا منڈی کے علاقے میں پولیس نے 10سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپرس نیوز کے مطابق ملزم علی حسن 10سالہ بچے کیساتھ بدفعلی کر کے فرار ہو گیا،تھانہ مانگا منڈی میں درخواست موصول ہونے پر پولیس نے ملزم کے خلاف فوری مقدمہ درج کرلیا۔ ایس ایچ او تھانہ مزید پڑھیں
امین عرف بھولا چور گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
لاہور: پولیس نے بدمعاش الیاس امین عرف بھولا چورکو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق پولیس نے ملزم قتل، اقدام قتل، اغوا اور قبضہ جیسی سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھا۔ علاقہ مکینوں میں احساس تحفظ پیدا کرنے کے لیے پولیس بھولا بدمعاش کو بغیر کپڑوں کے تھانے مزید پڑھیں