راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے 19ستمبر سے شروع ہونے والی کورونا بچاو مہم میں والدین سے 5 سے 11سال عمر کے 9لاکھ 36ہزار بچوں بچیوں کو کورونا سے بچاو کے حفاظتی انجکشن لگوانے کے لیے اپیل کردی ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق کی زیرصدارت اجلاس میں 19ستمبر سے شروع ہونی والی کوروناسے بچاؤ مہم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نیب قوانین میں ترمیم: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنسز ختم
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز میں نامور سیاست دانوں کو بڑا ریلیف مل گیا جبکہ نیب ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ عدالتوں سے واپس بھجوائے گئے کیسز کا حتمی فیصلہ ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ میں ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں کے دوران نیب قوانین میں ترمیم مزید پڑھیں
وزیر اعظم نئے آرمی چیف کی تقرری نوازشریف کے مشورے سے کریں گے، خرم دستگیر
گوجرانوالا: وفاقی وزیر برائے توانائی اور مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ شہباز شریف نئے آرمی چیف کی تقرری نواز شریف کے مشورے سے کریں گے۔ گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ جو جتنی مرضی ملاقاتیں کرلے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ وزیراعظم کا مزید پڑھیں
الیکشن اور آرمی چیف کی تقرری ہماری مرضی سے ہوگی،فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن اور آرمی چیف کی تقرری ہماری مرضی سے ہوگی۔ پشاور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف عمران خان نے نہیں وزیراعظم نے لگانا ہے, یہ کال دیتارہے کچھ نہیں ہونے والا۔ انہوں مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں برطانوی شہری کم عمر لڑکی اغوا
گوجرانوالہ: انگلینڈ سے گوجرانوالہ پہنچنے والی برطانوی شہریت کی حامل 14 سالہ لڑکی نامعلوم ملزمان کے ہاتھوں اغوا ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پیش آیا جہاں تھانہ صدر کے علاقے سے برٹش نیشنل 14 سالہ لڑکی ایمان اغوا کو کار سوار ملزمان نے اغوا کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی مزید پڑھیں
سرکاری حج کوٹا میں مقررہ حد سے زائد بکنگ پر تحقیقات کا حکم
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سرکاری حج کوٹا میں مقررہ حد سے زیادہ بکنگ پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکاری حج کوٹا میں مقررہ حد سے زائد بکنگ کیے جانے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ کابینہ مزید پڑھیں
پاکستان کا سنکیانگ سے متعلق یواین رپورٹ پر ردعمل، چین کی حمایت کردی
اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ ریاستوں کے اند رونی معاملات میں عدم مداخلت کا احترام ضروری ہے۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے چین کے صوبے سنکیانگ کے بارے میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمشنر کی رپورٹ سے متعلق بیان میں کہا کہ پاکستان سنکیانگ صوبے میں سماجی اوراقتصادی ترقی،امن اور استحکام کے مزید پڑھیں
مانسہرہ؛ بیٹے کے قتل میں ملوث ماں، بہن اور کزن گرفتار
پشاور: خیبر پختون خوا کے ضلع مانسہرہ میں بیٹے (عمیر) کے قتل میں ملوث ماں، بہن اور کزن کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ گڑہی حبیب اللہ کی حدود دلولہ مکڑواہی کے رہاشی عمیر نامی نوجوان کے اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا، مقتول کی قاتل سگی ماں، بہن اور خالہ زاد بھائی مزید پڑھیں
جاپان کا پاکستان کے لیے 7 ملین ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان
اسلام آباد: جاپان نے پاکستان میں تباہ کن سیلابی صورت حال کے دوران متاثرین اور بحالی کے کاموں کے لیے 7 ملین امریکی ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے لیے ہنگامی امداد سے متعلق منصونے کا اعلان جاپانی وزیر برائے امور خارجہ ہیاشی یوشیماسا نے کیا۔ علاوہ ازیں پاکستان میں جاپانی سفیر مزید پڑھیں
حکومت نے سیلاب متاثرین کی امداد 28 سے بڑھا کر 70 ارب کردی
اسلام آباد: حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے مختص کردہ امداد 28 ارب روپے سے بڑھا کر 70 ارب روپے کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکاری حج کوٹا، سیلاب متاثرین کی امداد سمیت دیگر امور زیر بحث آئے۔ وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں