کوئٹہ: لورا لائی کے علاقے کلی برڈ میں لیویز فورس پر ملزمان کی فائرنگ سے رسالدار جاں بحق اور ایک سپاہی زخمی ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لورا لائی میں مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے کے دوران لیویز فورس کو مزاحمت کا سامناکرنا پڑا، کاروائی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے رسالدار جاں بحق مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جامعہ کراچی نے نقل اور ڈگری جعلسازی روکنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا
کراچی: جامعہ کراچی نے امتحانات میں نقل کو روکنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا ہے، جس کے بعد کسی اور امیدوار کو بیٹھا کر امتحان دینا ناممکن ہوجائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی یونیورسٹی ٹیکنالوجی کے استعمال میں ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے پرائیویٹ کالجز، ریگولر، ایکسٹرنل کے ایڈمٹ کارڈز اور مارک شیٹس پر مزید پڑھیں
جے یو آئی کو بلوچستان حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ، معاملات طے
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )فضل الرحمان کوحکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف)کے نئے وزراء جمعہ کو حلف لیں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان اور جے یو آئی (ف) کی قیادت کے درمیان مشاورت کا عمل مکمل ہونے کے بعد اپوزشن مزید پڑھیں
کراچی میں مسلح افراد کی ناکہ لگا کر متعدد شہریوں سے لوٹ مار
کراچی: شہر قائد کے علاقے فیڈرل بی ایریا سمن آباد میں ملزمان نے ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ لیا۔ مسلح افراد نے سمن آباد کی مصروف سڑک پر ناکہ لگا کر بلا خوف و خطر شہریوں سے لوٹ مار کی، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر پر آگئی ہے۔ فوٹیج میں دو مسلح ملزمان کو مزید پڑھیں
لندن میں وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات; الیکشن وقت پر کروانے کا اٹل فیصلہ
لندن: وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ملاقات کے لیے لندن میں حسن نواز کے دفتر پہنچے، ملاقات میں اسحاق ڈار خواجہ آصف مزید پڑھیں
کے ایم سی ٹیکس وصولی پر شہریوں نے کے الیکڑک کی گاڑیوں میں کچرا ڈالنا شروع کر دیا
کراچی: بلدیہ عظمی کراچی کا متنازعہ میونسپل یوٹیلٹی سروسز ٹیکس کے الیکٹرک کے بلوں میں شامل کرنے کا ردعمل آنا شروع ہوگیا، شہریوں نے کچرا کے الیکڑک کی گاڑیوں میں ڈالنا شروع کر دیا۔ کے الیکڑک کے شکایتی مرکز 118 پر کچرا نا اٹھانے کی شکایت درج کروانا شروع کر دی، کے الیکٹرک کے عملے کو مزید پڑھیں
چاغی میں مسافر گاڑیوں کے درمیان تصادم، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے چاغی میں دو مسافر گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چاغی کے علاقے ماشکیل بگ ایریا میں مخالف سمت سے آنے والی دو مسافر گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ہے۔ تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں مزید پڑھیں
پڑھائی کا تسلی بخش جواب نہ دینے پر باپ نے بیٹے پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی
کراچی: اورنگی ٹاؤن کے علاقے اقبال مارکیٹ میں باپ نے بیٹے پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی جس سے دو دن زیر علاج رہنے کے بعد بیٹا انتقال کر گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، واقعہ پڑھائی میں دل نہ لگانے اور پتنگ اڑانے کی ضد کرنے پر پیش مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی منگل کو امریکی صدر سے ملاقات کا امکان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے منگل کو دیے جانے والے استقبالیے میں شرکت کریں گے اور فرانسیسی صدر میکرون سے بھی اُسی روز ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت اور ملاقاتوں کے حوالے سے شیڈول فائنل کرلیا گیا ہے، جس کے مزید پڑھیں
غدار وطن کے ناموں سے منسوب عمارتوں اور مقامات کو اصل حالت میں بحال کیا جائے گا، وزیر بلدیات
کراچی: وزیر بلدیات سندھ نے کہا ہے کہ غدار وطن افراد کے ناموں سے منسوب عمارتوں اور مقامات پر اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔ لیاری میں 32 انچ قطر کی نئی لائن کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سرکاری مقامات پر قبضہ کرکے عقوبت خانے بنائے گئے مزید پڑھیں