پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے پشاور کے سب سے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے بی آر ٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے سابق ڈائیریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سلیم وٹو کو طلب کر لیا گیا۔ نیب نے تفتیش اور تحقیقات کے سلسلے میں سلیم وٹو کو 17 اکتوبر کو طلب کیا ہے، جن سے پراجیکٹ میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں برقع پوش ڈکیت گروہ گرفتار
کراچی: بن قاسم ریلوے ٹریک کے قریب پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ ریلوے کا پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ سپرہائی وے پر پولیس مقابلے میں 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ، بلال کالونی پولیس نے برقع پوش ڈکیت گروہ کے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں
مسجد کے احاطے سے نوجوان کی خون میں لت پت لاش ملی
کراچی: شادمان ٹاؤن کے علاقے میں مسجد کے احاطے سے نوجوان کی خون میں لت پت لاش ملی ہے۔ شارع نورجہاں پولیس کے مطابق شاد مان ٹاون کے علاقے میں مسجد کے اندر لان سے 22 سالہ آصف امتیاز کی لاش ملی مقتول کو سینے کے نیچے ایک گولی لگی تھی جس سے اس کی موت مزید پڑھیں
کوئٹہ میں عید میلاد النبی ﷺ پر موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ
کوئٹہ: وزارت داخلہ بلوچستان نے پولیس حکام کی سفارش پر عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر دارالحکومت میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈی آئی جی کوئٹہ غلام اظفر مہیسر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کوئٹہ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیا گیا ہے، شہر کے تیرہ مقامات مزید پڑھیں
کراچی کا جناح اسپتال مسائل کا گڑھ بن گیا، مریض پریشان
کراچی: محکمہ صحت سندھ کے دعووں کے برعکس جناح اسپتال مسائل کا گڑھ بن گیا، صفائی ستھرائی جیسے بنیادی اقدامات ناپید ہوچکے ہیں جس کے سبب اسپتال میں انفیکشن فری علاج کا تصور مشکل ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کے ماتحت جناح اسپتال کراچی میں صفائی ستھرائی کے صورتحال ابتر ہوچکی ہے، اسپتال میں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے عمران خان کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے چیف الیکشن کمشنر پر لگائے گئے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر مزید پڑھیں
کراچی میں 9 سالہ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام، اغوا کار گرفتار
کراچی: شہر قائد کے علاق ماڈل کالونی میں پولیس نے 9 سالہ بچے کو بھلا پھسلا کرلے جانے والے مبینہ اغوا کار کو علاقہ مکینوں کی مدد سے گرفتارکرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ماڈل کالونی تھانے کی حدود میں ایک 9 سالہ بچہ گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ ایک مبینہ اغوا کار بچے کو اغوا مزید پڑھیں
پشاور: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پشاور کے علاقے متنی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارا گیا دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث مزید پڑھیں
عمران خان کو عالمی میڈیا نے زکوۃ اور چندہ چور ثابت کیا ہے، وزیر خارجہ
کراچی: وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دوسروں کو چور کہنے والے عمران خان کو عالمی میڈیا نے زکوۃ اور چندہ چور ثابت کیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں 3 کروڑ 30 لاکھ افراد مزید پڑھیں
چیف جسٹس کے تاحیات نااہلی سے متعلق ریمارکس نے اخلاقی اقدار کو ہلا دیا، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے 62ون ایف (تاحیات نااہلی) سے متعلق ریمارکس نے معاشرہ کی اخلاقی اقدار کو ہلا دیا جبکہ 62ون ایف ملک کے اسلامی نظریاتی تشخص کو برقرار رکھنے کے لیے ناگزیر ہے۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا مزید پڑھیں