امسال سرما میں کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید سردی متوقع

 کراچی: رواں سال موسم سرما کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔ حالیہ مون سون غیرمعمولی بارشیں اوردیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں موجود پانی درجہ حرارت میں کمی کاسبب بن سکتا ہے، نومبر کے وسط سے شہر کا موسم خنک اور قدرے سرد ہونا شروع ہوجائیگا، مغربی ہواوں مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

 کراچی: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں۔ ملالہ یوسفزئی اپنے والدین کے ہمراہ رات قطر ائیرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے کراچی پہنچیں۔ ملالہ یوسفزئی کو سخت سیکورٹی میں ائیرپورٹ سے ان کے گھر پہنچایا گیا۔ملالہ یوسفزئی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گی۔ سوات مزید پڑھیں

کراچی؛ نجی کمپنی کے دفتر میں قید زنجیروں سے جکڑا شخص بازیاب

 کراچی: نجی کمپنی کے دفتر میں قید زنجیروں سے جکڑ کر رکھا گیا شخص پولیس نے بازیاب کروا لیا گیا۔ ٹیپو سلطان پولیس نے والد کی درخواست پر حبس بیجا میں رکھے گئے بیٹے کو بازیاب کر کے سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق عاشق نامی شخص نے تھانے میں درخواست دی مزید پڑھیں

پاکستان کو درپیش خطرات اور سول ملٹری ہم آہنگی!

نومبر کی آمد آمد ہے، لہٰذا اگلے آرمی چیف کے حوالے سے گفتگو اور اندازوں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور ذرایع اِبلاغ پر متوقع طور پر نئے آرمی چیف کے حوالے سے اندازے لگائے جا رہے ہیں کہ ملک کے سپاہ سالار کی ذمہ داریاں کس کو تفویض کی جائیں گی۔ لیکن سوال یہ پیدا مزید پڑھیں

ہماری حکومت نے وہ کام کیے جو امیر ترین ممالک بھی نہیں کرسکے، عمران خان

ڈیرہ اسماعیل خان: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ہماری حکومت نے پاکستان میں وہ کام کیے جو امیر ترین ممالک بھی نہیں کرسکے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے منعقد کی جانے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دوبارہ مزید پڑھیں

کراچی میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

 کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اتوار کے روز درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کراچی اور ملحقہ علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،سمندری ہواؤں کی بندش اور بلوچستان کی گرم ریگستانی ہوائیں چلنے کے سبب ہفتے کو لو کے تھپیڑے مزید پڑھیں

پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر شیر خوار بچی جاں بحق

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں شیر خوار بچی گولی لگنے سے جاں بحق اور والدہ زخمی ہوگئی.  تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے علاقے بلاک ایم متین فوڈ سینٹر کے قریب مین روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں وہاں سے گزرنے والا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستانی سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے قرارداد پیش

 اسلام آباد / نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے سیلاب زدگان کی بحالی کی حمایت میں قرارداد پیش کی گئی ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اس قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دنیا کو اقوام متحدہ کی سیلاب زدگان کے حوالے سے اپیل پر بھرپور توجہ دینی چاہیے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

عمران پریڈ گراؤنڈ میں دھرنے کا شوق پورا کرلیں، اسحاق ڈار

 اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ عمران خان پریڈ گراؤنڈ میں دھرنے کا شوق پورا کرلیں ریڈ زون میں داخل نہیں ہونے دیںگے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا  تھا کہ نوازشریف نے حکومت چھوڑنے کی ہدایت کی تھی،23 مئی کو حکومت چھوڑنے کا فیصلہ ہوچکا تھا،شہباز شریف کی بطور وزیر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی ایک بار پھر سیلاب متاثرین کیلیے مدد کی اپیل

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے 15 لاکھ افراد بے گھر ہوئے۔ چھ لاکھ کیمپوں میں مقیم ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے متاثرین کی مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بھرپور کوشش ہے کہ متاثرین کی امداد ہوسکے۔پانی کھڑا ہونے مزید پڑھیں