لاہور: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج 11 اکتوبر کو بچیوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے، خاندان سے متعلق کوئی علم نہیں، بس اتنا یاد ہے ماں نے مجھے ہمسایوں کو دیتے ہوئے کہا تھا کہ شام تک واپس آجائے گی اور آج تک نہیں لوٹی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیا بھر کی طرح مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
میجر جنرل بابر افتخار سمیت 12 افسران کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
راولپنڈی: پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والے فوجی افسران میں میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل نعمان زکریا، میجر جنرل محمد ظفر اقبال، میجر جنرل ایمن بلال صفدر، میجر جنرل احسن مزید پڑھیں
وفاق کی درخواست مسترد؛ الیکشن کمیشن کا ضمنی اور بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاق اور سندھ حکومت کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے کرم کے سوا ملک بھر میں ضمنی اور کراچی میں بلدیاتی الیکشن اپنے مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس آج چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں
فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے خلاف مقدمہ درج
راولپنڈی: ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان سمیت پانچ رہنماؤں، نجی بینک منیجر اور پی ٹی آئی کی فنانشل ٹیم پر مقدمہ درج کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے حکام نے فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے دوران تحریک انصاف کے رہنماؤں خلاف ایف آئی اے کمرشل بیکنگ سرکل اسلام آباد مزید پڑھیں
کالعدم تنظیم جسمم سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد گرفتار
کراچی: سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم جئے سندھ متحدہ محاذ (جسمم) سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو ماڑی پور روڈ سے گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع اور نشاندہی پر ماڑی پور روڈ ریلوے اسٹیشن کے قریب آگرہ تاج میں چھاپہ مارا گیا مزید پڑھیں
سازش کا یقین نہیں، حکومت ہٹائے جانے پر عمران خان سخت مایوس ہوئے، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹائے جانے سے متعلق ’’امریکی سازش‘‘ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ اس معاملے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے۔ نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں صدر مملکت نے کہا کہ ’میں اس بات پر قائل ہوں کہ مزید پڑھیں
ایڈمنسٹریٹر کراچی کی خصوصی ہدایت پر بننے والی مرکزی شاہراہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی کی خصوصی ہدایت پر تعمیر کی جانے والی مرکزی شاہراہ جہانگیر روڈ ایک ہفتے میں ہی ٹھوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سڑک جہانگیر روڈ ایک ہفتے میں ہی دوبارہ ادھڑ چکی ہے،ناقص میٹریل کے استعمال کے باعث مرکزی سڑک کے بیچ و بیچ گہرا گڑھا پڑ گیا ہے۔ مزید پڑھیں
چرناجزیرے کے قریب بحیرہ عرب میں سی ہیمپ بیک وہیل کا نظارہ
کراچی: چرناجزیرے کے شمال میں عربین سی میں ہیمپ بیک وہیل کا نظارہ کیا گیا، غوطہ خوروں نے نایاب نسل کی سمندری حیات کوکیمرے میں عکس بند کرلیا۔ تیکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کے مطابق چرنا آئی لینڈ کے شمال میں لگ بھگ 7 کلومیٹر کی دوری پر غوطہ خور فواد سوریا اور مزید پڑھیں
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے 4ارب ڈالرز ملیں گے، اسٹیٹ بینک
کراچی: پاکستان کو تین مالیاتی اداروں سے مجموعی طور پر4ارب ڈالرز ملیں گے جو سیلاب سے پیدا ہونے والے معاشی چیلنجز سے نمٹنے میں معاون ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ورلڈ بینک سے 1تا2ارب ڈالرز ،ایشیائی ترقیاتی بینک سے ڈیڑھ ارب اورایشین انفرا اسٹریکچر انویسٹمنٹ بینک سے 50کروڑ ڈالرز ملیں گے۔ مرکزی بینک کا کہنا مزید پڑھیں
ایفی ڈرین پہلی بار باضابطہ منشیات کی فہرست میں شامل
راولپنڈی: ایفی ڈرین کو پہلی بار باضابطہ طور پر منشیات قرار دیتے ہوئے منشیات کی فہرست میں شامل کر دیا گیا۔ ایفی ڈرین کو6 ستمبر 2022 سے باقاعدہ منشیات کا درجہ دینے پر وکلا اور ایفی ڈرین اسمگلنگ مقدمات میں نامزد بڑے بڑے تمام ملزمان نے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) تھانوں میں درج تمام مزید پڑھیں