دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا اور کراچی کا چوتھا نمبر

 کراچی: ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا اور کراچی کا چوتھا نمبر رہا ہے۔ انڈیکس کے مطابق آلودہ شہروں کی فہرست میں لاہور 210پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا، کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 168 پرٹیکیولیٹ میٹرزریکارڈ ہوئے، بیجنگ(چائنا)186 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ آلودہ شہروں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا سابقہ سیاسی مرکز خورشید بیگم ہال میڈیکل کیمپ میں تبدیل

 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کا سابقہ سیاسی مرکز خورشید بیگم ہال میڈیکل کیمپ میں تبدیل کردیا گیا۔ عدالتی احکامات پرعزیز آباد میں خورشید بیگم ہال میں میڈیکل کیمپ لگا دیا جہاں علاقہ مکینوں کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک مفت علاج اور دوائیاں تقسیم کی گئیں۔ خورشید بیگم ہال میں میڈیکل کیمپ مزید پڑھیں

لانگ مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا، عمران خان کا اعلان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ لانگ مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ ہوگا اور اکتوبر میں ہی ہوگا، مجھے معلوم ہے یہ کیا کریں گے اس لیے پوری تیاری کرلی ہے۔ سابق وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات آج ہوں گے، تیاریاں مکمل

ملک کے تین صوبوں میں قومی اسمبلی کے 8 حلقوں پر ضمنی انتخابات آج ہوں گے، جن میں سے 7 میں پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان امیدوار ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہونے کے بعد خالی ہونے والی خیبرپختونخوا کی دو، پنجاب کی چار اور سندھ مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: مرکزی ایپکس کمیٹی بنانے اور نیکٹا کو فعال کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے سوات اور ملک کے دیگر حصوں میں بدامنی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر وزیراعظم کی زیر صدارت مرکزی سطح پر ایپیکس کمیٹی بنانے اور نیکٹا کو بھرپور طریقے سے فعال کرنے فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جمعہ کو وزیراعظم ہاﺅس میں منعقد ہوا، جس مزید پڑھیں

ن لیگ کا مریم نواز کو ’قتل کی دھمکی‘ دینے والے شخص کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

 لاہور: مسلم لیگ (ن) نے فیصل آباد کے حلقہ این اے 108 سے تعلق رکھنے والے مبینہ طورپر پی ٹی آئی کا حامی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جس نے کہا کہ اگرعمران خان کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا تو وہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو قتل مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

کوئٹہ: سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی خاران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی آئی جی رخشان ڈویژن نذیر کرد نے بتایا کہ سابق چیف جسٹس پر مسجد میں عشاء کے نماز کے دوران فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق مزید پڑھیں

دہشت گردی کیس؛ پولیس نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو طلب کرلیا

لاہورپولیس نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور وفاقی وزیر جاوید لطیف کو دہشت گردی مقدمے میں طلب کر لیا۔  تفصیلات کے مطابق دونوں وزرا کو 18 اکتوبر کو دن 2 بجے تھانہ سبزہ زار لاہورانویسٹی گیشن ونگ میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں پولیس نے سرکاری ٹی وی کے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی قیادت کرے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی قیادت کرے گی۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ  لانگ مارچ کے اعلان سے پی ڈی ایم سہم جاتی ہے، مسلم لیگ ق پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شرکت کرے مزید پڑھیں

سوات میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف ہزاروں شہریوں کا احتجاج

مینگورہ: خیبرپختونخوا کی وادی سوات اور شانگلہ میں پُرتشدد واقعات اور بدامنی میں اضافے کے خلاف ہزاروں شہریوں نے احتجاج کیا۔ سوات کی تحصیل چار باغ اور بریکوٹ میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف ہزاروں شہریوں نے مظاہرہ کیا اور امن خراب کرنے والوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ شرکا نے ہاتھوں میں مزید پڑھیں