سابق وزیرِخزانہ مفتاح اسماعیل اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

کراچی: سابق وزیرِخزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے اپنی ہی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گزشتہ بار اسحاق ڈار نے پیٹرول پر ٹیکس نہ بڑھا کر لا پرواہی کا مظاہرہ کیا تھا اور اس مرتبہ ٹیکس بڑھا دیا۔ نجی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب مزید پڑھیں

کراچی میں ڈیری مافیا بے لگام، دودھ 200 اور دہی 300 روپے کلو میں فروخت

 کراچی: شہر قائد میں ڈیری مافیا نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں 20 روپے کا اضافہ کردیا، دودھ 200 روپے اور دہی 300 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں ڈیری فارمرز نے قیمتوں میں من مانا اضافہ کرتے ہوئے پیداواری لاگت میں اضافے کو جواز بناتے  ہوئے  دودھ مزید پڑھیں

ساتویں مردم شماری و خانہ شماری کیلئے تکنیکی گرانٹ کی سمری مؤخر

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سیلاب متاثرہ کاشتکاروں کی امداد کیلئے وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کو تین ارب بیس کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے پروگرام کیلئے سترہ ارب روپے جب کہ سیلاب مزید پڑھیں

انتخابات کب ہونگے فیصلہ ہم کریں گے، اتحادی جماعتوں نے عمران خان کا مطالبہ مسترد کردیا

 اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعتوں نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر یہ فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ ایکسپریس مزید پڑھیں

لاہور میں معذور خاتون سے زیادتی کا شرمناک واقعہ

 لاہور: تھانہ گجر پورہ کی حدود میں ہاتھوں پیروں سے معذور خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے مثاترہ خاتون کے چچا شہباز کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا،  ملزم صداقت نامی شخص کے گھر اسکی بیمار بیوی کی تیمارداری  کیلئے گیا تھا جس کے بعد  ملزم متاثرہ معذور خاتون کائنات کو گھر مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات؛ کراچی، پشاور، چارسدہ میں پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا ووٹ کم ہوا، فافن

 اسلام آباد:  فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران ووٹرز ٹرن آوٹ 35 فیصد رہا جبکہ کراچی، پشاور، چارسدہ میں پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دونوں کا ووٹ کم ہوا ہے۔  فافن کے مطابق عام انتخابات کے مقابلہ میں ضمنی مزید پڑھیں

جامعہ کراچی/ مالی امور کی نگرانی عہدے سے سبکدوش افسر کے سپرد

کراچی: جامعہ کراچی میں مالی امور کی نگرانی عہدے سے سبکدوش ہونے والے ناظم مالیات (ڈائریکٹر فنانس) نے سنبھال لی ہے اور بغیر کسی نئے نوٹی فکیشن کے اجرا کے سابق ڈائریکٹر فنانس طارق کلیم نے ایک بار پھر اپنے پرانے عہدے پر ناظم مالیات جامعہ کراچی کے طور پر کام شروع کردیا ہے جو سندھ مزید پڑھیں

سندھ کے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے جلد بریک تھرو کا امکان

کراچی: بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے ایم کیو ایم کی بیشتر تجاویز پر پیپلز پارٹی نے رضا مندی کا اشارہ دے دیا.  زرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی تجاویز پر پیپلز پارٹی نے ایکٹ کا نیا ڈرافٹ بنا کر ایم کیو ایم قیادت کو بھجوا دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کا اسکولز اور اسپتال مزید پڑھیں

ایف بی آر نے شیخ رشید سے ٹیکس ایئر 2021 کا ریکارڈ طلب کرلیا

 راولپنڈی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید سے ٹیکس ایئر 2021 کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ تفصیلات کے ایف بی آر نے شیخ رشید کو باقاعدہ نوٹس بھی جاری کردیا ہے۔ شیخ شید کو نوٹس انکم ٹیکس آرڈیننس کی سیکشن 177 کے تحت جاری کیا گیا۔ اس حوالے سے شیخ رشید نے مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن میں بدترین ناکامی نے رابطہ کمیٹی میں تنازعہ کھڑا کردیا

 کراچی: متحدہ قومی موؤمنٹ پاکستان مزید مشکلات کا شکار ہوگئی ضمنی الیکشن میں شکست فاش کے بعد رابطہ کمیٹی میں بھی تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان  مسلسل مشکلات میں گھرتی جارہی ہے، ضمنی الیکشن میں بھی  بھاری مارجن سے شکست کے بعد ایم کیو ایم کا اتوار کو ایک اجلاس طے مزید پڑھیں