پانی کی منصفانہ تقسیم کیلیے فلو میٹر لگانے کا فیصلہ

 کراچی:  ادارہ فراہمی و نکاسی آب کراچی کے سی ای او انجینئر سید صلاح الدین نے کہا کہ شہر میں پانی کی منصفانہ تقسیم کے لیے تمام ڈویژن میں فلو میٹرز لگائے جا رہے ہیں۔ ،ان خیالات کااظہار انھوں نے  واٹر بورڈ کے مرکزی دفتر میں فری میگا میڈیکل کیمپ کے موقع پر صحافیوں سے مزید پڑھیں

کراچی؛ 400 سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزم گرفتار

 کراچی: رینجرز اورپو لیس نے  400سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملز مان کو گرفتار کرلیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ آپریشن میں سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹر یٹ کرائم اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث4 ملزمان کو گرفتار کیا۔ حراست میں لیے جانے والے ملزمان میں المان عرف مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج، الیکشن کمیشن اور ریڈ زون میں سکیورٹی سخت

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان توشہ خانہ ریفرنس کیس کا فیصلہ آج دوپہر 2 بجے سنائے گا۔اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے فول پروف سکیورٹی طلب کرنے پر سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان کے پہنچنے یا ممکنہ ہنگامہ آرائی کے خدشے کے پیش نظر پورے مزید پڑھیں

پشاور کے نجی کالج میں غیر اخلاقی رقص کی ویڈیو وائرل

پشاور کے نجی کالج میں فن فیئر کے دوران غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ویڈیو میں خاتون گلوکارہ کے لباس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ غیر اخلاقی ویڈیو وائرل ہونے کے معاملے پر خیبر پختونخوا حکومت نے نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ؛ وزیراعظم کی نااہلی کیلیے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات

 اسلام آباد: سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رجسڑار آفس کی جانب سے درخواست پر 6 اعتراضات عائد کیے گئے ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ  کیس میں یہ نہیں بتایا گیا کہ عوامی اہمیت کا کیا معاملہ ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کیلیے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا

 اسلام آباد: تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دائرہ کردہ ریفرنس میں پی ٹی آئی نے موقف اختیار کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے 123 اراکین قومی اسمبلی نے استعفیٰ دیا جس کی الیکشن کمیشن نے منظوری نہیں دی، چیف مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس؛ نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد کا اظہار

 راولپنڈی: کور کمانڈرز نے ملک کے نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی ار کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں 252ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔ شرکاء نے موجودہ اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال اور فوج کی آپریشنل تیاریوں کا مزید پڑھیں

ریلوے کا یکم نومبر سے مزید تین ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

 لاہور: ریلوے حکام نے مسافروں کی پریشانی دور کرنے کے لیے یکم نومبر سے مزید 3 ٹرینوں کو چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ حکام کے مطابق بحال ہونے والی ٹرینوں میں تیز گام ایکسپریس، بہاؤالدین زکریا اور ہزارہ ایکسپریس شامل ہیں۔ تیزگام ایکسپریس راولپنڈی براستہ لاہور کراچی چلتی ہے جبکہ بہاؤالدین زکریا ایکسپریس ٹرین ملتان سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا واپس کیے گئے تمام نیب ریفرنسز کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے واپس ہونے والے تمام نیب ریفرنسز کا ریکارڈ محفوظ کرنے اور انہیں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی درخواست پر نیب ترامیم کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ نے مزید پڑھیں

عدالت نے لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس معطل کردیا

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس معطل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متروکہ وقف املاک کی جانب سے شیخ رشید اور ان کے بھائی کو گزشتہ روز لال حویلی سات روز میں خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا تھا جس شیخ رشید نے گزشتہ روز ہی سیشن عدالت میں مزید پڑھیں