راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حالات بند گلی کی جانب جارہے ہیں، 30 اکتوبر تک بہت کچھ واضح ہوجائے گا، کنٹینرز لگنے کے باوجود انقلاب آئے گا، امید ہے کہ سپریم کورٹ نیب کے حوالے سے اچھا فیصلہ دی گی۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شیخ رشید کو سات دن کے اندر لال حویلی خالی کرنے کا حکم
راولپنڈی کی انتظامیہ نے شیخ رشید کو لال حویلی خالی کرنے کا حکم دے دیا اور کہا ہے کہ سات روز میں حویلی خالی نہ ہوئی پولیس کی مدد سے خالی کرائی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متروکہ وقف املاک کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان کی جانب سے یہ نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں مزید پڑھیں
لانگ مارچ کیلیے 25 مئی والی پالیسی سے دس گنا زیادہ سختی کرینگے، وزیر داخلہ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ کے لیے 25 مئی والی پالیسی سے 10 گنا زیادہ سختی کریں گے کیونکہ کسی کو جتھوں سے حکومت کی تبدیلی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ جمہوری عمل مزید پڑھیں
تہرے قتل کا اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے گرفتار
راولپنڈی: راولپنڈی پولیس نے اہم کاروائی میں کہوٹہ کے تہرے قتل میں ملوث اشتہاری کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کر لیا۔ اشتہاری ملزم راشد محمود نے 2018 میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے خواتین سمیت تین افراد کو قتل کیا تھا۔ مقتولین میں خضر، کلثوم بی بی اور بلقیس شامل تھے جبکہ اشتہاری مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان میں خوراک کی قلت کا خدشہ ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی سطح پرغذائیت سے بھرپور خوراک کی قلت کا خدشہ ہے جس سے پاکستان بھی متاثر ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خوراک کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ حالیہ تباہ کن سیلاب نے لاکھوں ایکڑ پر مزید پڑھیں
کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کے انعقاد کا اعلان
کراچی: دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا ہے، چار روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش 15سے18نومبرکو ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوگی۔ انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار (IDEAS) جنوبی ایشیا کا ایک اہم ایونٹ ڈیفینس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کے تحت منعقد کیا جاتا ہے،کورونا کی عالمی وباء کے باعث نمائش 4سال کے تعطل کے مزید پڑھیں
کے پی کے؛ اپوزیشن اراکین سیلاب زدگان کی مدد کیلیے تنخواہوں سے کٹوتی کی مخالف
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے تنخواہوں سے کٹوتی کی مخالفت کرتے ہوئے سیکرٹری خزانہ کو مراسلہ ارسال کردیا۔ صوبائی سیکرٹری خزانہ کوکٹوتی نہ کرنے کے خط ارسال کرنے والے51 ارکان میں جے یو آئی، پی پی، مسلم لیگ(ن) ، جماعت اسلامی اور اے این پی کے علاوہ بلوچستان مزید پڑھیں
امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، جوبائیڈن کے بیان پر سخت احتجاج
اسلام آباد: جوبائیڈن کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان پر پاکستان نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج اور سخت ڈیماش کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیکریٹری دفتر خارجہ جوہر سلیم نے امریکی سفیر کو طلب کرکے ڈیماش دیا اور جوبائیڈن کے بیان پر پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں
بہاولنگر میں یتیم لڑکی کے مبینہ اغوا اور زیادتی میں پولیس اہلکار ملوث نکلا
پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے علاقے صدر میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر 16 سالہ یتیم لڑکی کو اغوا کرکے مبینہ طور پر 7 دن تک زیادتی کا نشانہ بھی بنایا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بہاولنگر میں عوام کے نام نہاد محافظ کانسٹیبل محمد افضل نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر 16 مزید پڑھیں
آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کے نوسیری سیکٹر کا دورہ
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کے نوسیری سیکٹر کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور وہاں تعینات جوانوں سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایل او سی کے دورہ کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف کو ایل او سی کی تازہ ترین مزید پڑھیں