لاہور: نایاب نسل کے غیر ملکی جانوروں کی امپورٹ پر پابندی نے چڑیا گھروں کی دلچسپی کو متاثر کر دیا ہے، گزشتہ چند برسوں میں لاہور چڑیا گھر سے کئی نایاب نسل کے جانور ختم ہوگئے اور آنے والے برسوں میں ایسی انواع کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے جنہیں چڑیا گھروں میں نہیں دیکھا جا سکے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ کے مزید 12 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین واپس گھروں کو روانہ
کراچی: وزير اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 12 ہزار 176 متاثرین واپس گھروں کو روانہ ہوگئے ہیں۔ صوبائی وزیر نے امدادی سرگرمیوں سے متعلق جاری بیان میں کہا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بدین میں 500 خاندانوں اسی طرح دادو میں 4000، حیدرآباد 3000، سکھر مزید پڑھیں
وزیر اعلی نے سندھ بلدیاتی ترمیمی مسودے کی منظوری دے دی
کراچی: وزیر اعلی نے سندھ بلدیاتی ترمیمی مسودے کی منظوری دے دی صوبے میں بلدیاتی ترامیم چند روز میں بلدیاتی آرڈیننس کے ذریعے نافد العمل ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بلدیاتی ترمیمی مسودہ منظور کردیا ہے،سندھ بلدیاتی بل کی ترامیم فوری نافد کرنے کے لئے آرڈیننس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیں
چھ کروڑ سے زائد مالیت کی کی اسمگل شدہ اشیا کوئٹہ سے کراچی لانے کی کوشش ناکام
کراچی: کسٹم نے 6 کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا کوئٹہ سے کراچی لانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان کسٹم کے مطابق ڈائریکٹوریٹ کسٹم انٹیلی جنس کراچی نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ مہم کے تحت مختلف کاروائیوں میں 6 مزید پڑھیں
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں مین تعینات کرپٹ افسران کی فہرست تیار کی جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے پاور ڈویژن کو کابینہ کے آئندہ اجلاس میں ڈسکوز میں انتہائی ضروری اسٹاف کی خالی آسامیوں کی جامع رپورٹ پیش کرنے اور بھرتی کے عمل کو شفاف اور بین الاقوامی سطح پر رائج بیسٹ پریکٹسز کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی ہدایت کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی مزید پڑھیں
کراچی؛ نجی اسپتال کے باہر کھڑی کار سے خاتون کی لاش برآمد
کراچی: اسٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید فیز ٹو میں نجی اسپتال کے باہر کھڑی کار کے اندر سے خاتون کی لاش ملی۔ خاتون کی شناخت 25 سالہ فائزہ دختر رفیق کے نام سے ہوئی، جس نے ڈیڑھ سال قبل شوہر اسد سے خلع لے لی تھی جب کہ اس کے والد کا بھی انتقال ہوچکا مزید پڑھیں
ضمنی انتخابی نتائج کے بعد پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ گئی، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بیک ڈور مذاکرات ہمیشہ ناکام ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جتنی مشکل مزید پڑھیں
جرائم کے سدباب کیلیے پولیس کی ’’تلاش‘‘ ایپ جاری
سندھ پولیس نے جرائم کے سدباب کیلیے ’’تلاش‘‘ ایپ جاری کردی۔ انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے سینٹرل پولیس آفس میں تقریب کے دوران ’’تلاش‘‘ ایپ کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال اور عوام کے تعاون سے ہی دہشت گردی سمیت تمام جرائم کے خلاف کامیابی حاصل کی جاسکتی مزید پڑھیں
صدر مملکت نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا
اسلام آباد: وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے سے متعلق رائے لی جائے گی۔ مزید پڑھیں؛ صدر مملکت نے ریکوڈک منصوبے پرسپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے مزید پڑھیں
غیر ضروری بیانات کی اہمیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتزاز احسن کیخلاف درخواست نمٹادی
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعتزاز احسن کے بیان کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست نمٹا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اداروں اور عدلیہ مخالف بیان پر اعتزاز احسن کے خلاف کپٹن (ر) صفدر کی جانب سےدی گئی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے آغاز پر مزید پڑھیں