اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اوآئی سی وزرائےاطلاعات کے بارھویں اجلاس میں اسلاموفوبیا، فیک نیوز اور دیگر مسائل سے نمٹنے کے لئے 7 اہم تجاویز پیش کردی ہیں۔ مریم اورنگزیب نے استبول کانفرنس میں خطاب میں کہا کہ اجتماعی سیاسی ومعاشی وزن ڈالنے سے دنیا بھر میں مسلمان اقلیت کے حقوق کا تحفظ ممکن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان سے جمہوریت کو ختم کرنا پیٹ میں چھرا گھونپنے کی طرح ہے،قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان سے جمہوریت کو ختم کرنا پشت میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے کیونکہ ملک کو جمہوری انداز میں حاصل کیا گیا۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر ایک عظیم خاتون تھیں، ہمارے آئین میں مزید پڑھیں
سابق سفیر کا شہزاد اکبر کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: سابق سفیر عمر فاروق نے شہزاد اکبر کے خلاف بطور سابق مشیر برائے احتساب غلط اختیارات کا استعمال کرنے کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے ان کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دائر کردہ مقدمے میں سابق سفیر عمر فاروق ظہور نے الزام عائد کیا کہ شہزاد اکبر، صوفیہ مرزا اور مزید پڑھیں
قبل از وقت الیکشن کیلیے بیک ڈور رابطوں کی بات صرف پروپیگنڈا ہے، خواجہ آصف
سیالکوٹ: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، مارچ اپریل میں الیکشن کیلیے بیک ڈور رابطوں والی بات صرف پروپیگنڈا ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے واضح کیا ہے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور نہ مزید پڑھیں
ایچ ای سی نے جامعات میں فی طالب علم اخراجات کا شیئر 20 فیصد سے بھی کم کردیا
کراچی: سندھ سمیت ملک بھر کی سرکاری جامعات کے”فی طالب علم اخراجات“per student cost کی مد میں اعلیٰ تعلیمی کمیشن کا شیئر20فیصد یا اس سے بھی کم ہوجانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جامعات میں فی طالب علم آنے والے اخراجات میں ایچ ای سی کاحصہ مسلسل کم ہونے کا بڑاسبب ان یونیورسٹیز کے بجٹ میں بتدریج مزید پڑھیں
نااہلی کا یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: حکومتی اتحاد پی ڈی ایم نے توشہ خانہ کیس کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے عام انتخابات وقت پر کروانے پر ایک بار پھر اتفاق کیا جبکہ مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی کہا کہ نااہلی کا یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے اورسیاست دانوں کو سیاست میں ایک دوسرے کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ پی ڈی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا فیصلہ جانبدار اور سازش قرار، عمران خان کا عدالت جانے کا اعلان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ’جانبدار اور سازش کا حصہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے جہاں ایک چیز بھی غیرقانونی نہیں نکلے گی۔ بنی گالہ میں پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کے مزید پڑھیں
کراچی پولیس کا کارنامہ؛ ’چرس‘ کو کجھور سے تبدیل کردیا
کراچی: سندھ پولیس نے کیس پراپرٹی چرس کو کھجور سے تبدیل کردیا گیا، کیمیکل ایگزامنر کی نشاندہی کے بعد حیرت انگیز طور پر تین روز بعد کھجور واپس چرس بن گئی۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق کیس پراپرٹی چرس کی تبدیلی کا معاملہ کراچی کے کلفٹن تھانے میں پیش آیا جہاں چرس کھجور اور پھر دوبارہ چرس میں تبدیل مزید پڑھیں
کراچی آلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا
کراچی: ایئرکولٹی انڈیکس کی آلودہ شہروں کی فہرست میں شہر قائد جعمے کے روز دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کی ریگستانی ہواؤں کے اثرات کے نتیجے میں جمعے کی صبح کراچی آلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبررہا۔ ائرکوالٹی انڈیکس کے مطابق فضاوں میں آلودہ ذرات کی مقدار 163 پر ٹیکیولیٹ میٹرز مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 4دہشت گرد مارے گئے
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ مزید پڑھیں