اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل اہم بیان جاری کردیا جس میں انہوں نے پنجاب میں امن و امان برقرار رکھنے کا ذمہ داری پرویز الہیٰ کو قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ پرویز الہیٰ پہلے پاکستانی اور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
راولپنڈی؛ خواتین و بچوں سمیت 9 افراد کے قتل میں ملوث مطلوب مجرم گرفتار
راولپنڈی پولیس نے چونترہ کے گاؤں میال میں خواتین و بچوں سمیت 9 افراد کے بہیمانہ قتل میں ملوث مطلوب اشتہاری مجرم کو گے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کے مطابق اشتہاری مجرم رب نواز نے بیٹوں اور ساتھیوں کے ساتھ ملکر دو سال قبل جولائی 2020 میں خواتین اور معصوم بچوں سمیت مزید پڑھیں
والدین اپنے بچوں اور فیملیز کو خونی مارچ سے محفوظ رکھیں، وزیراطلاعات
اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ والدین اپنے بچوں اور فیملیز کو خونی مارچ سے محفوظ رکھیں۔ عمران خان کے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ تمام والدین اپنے بچوں، بچیوں اور فیملیز کوکل خونی مارچ سے محفوظ رکھیں کیونکہ ان مزید پڑھیں
مقبوضہ وادی میں بھارتی قبضے کے 75 سال مکمل ہونے پر کشمیریوں کا یوم سیاہ
اسلام آباد / سرینگر: دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے 75 سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منایا اور اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ بھارتی تسلط کو ختم کروانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم مزید پڑھیں
عمران خان نے عرب ممالک کے 10 دوروں میں ملنے والے قیمتی تحائف چھپائے، رپورٹ
اسلام آباد: توشہ خانہ کا سرکاری ریکارڈ سامنے آنے پر تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے اور عمران خان کے خلاف نیا پنڈورا باکس کھل گیا۔ سرکاری ریکارڈ کے مطابق سنہ 2019 کے بعد عمران خان نے عرب ممالک سے ملنے والا کوئی تحفہ ظاہر نہیں کیا اور انہوں نے عرب ممالک کے 10 دوروں میں ملنے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما کے ساتھ ناروا سلوک پر افسر اور اہلکار معطل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی صالح محمد سواتی کے ساتھ ناروا سلوک پر آئی جی اسلام آباد نے نوٹس لے لیا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ پر صالح محمد کے گلے میں مجرموں کی طرح سلیٹ ڈال کر تصویر شیئر کی گئی تھی، جو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
کراچی کے اسپتال میں پیدا ہونے والے 5 جڑواں بچوں کی 16ویں سالگرہ
کراچی: شہر کے سرکاری کھارادر جنرل اسپتال میں پیدا ہونے والے 5 جڑواں بچوں کی 16ویں سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسپتال کے چیئرمین اور معروف ماہر امراض اطفال پروفیسر عبدالغفار بلونے کہا کہ سالانہ دنیا بھر صرف دو خواتین بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیتیں ہیں۔ ان مزید پڑھیں
رکن سندھ اسمبلی کے معاون کا قتل؛ قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی، عہدیداروں اور کارکنوں نے طحہٰ شیخ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف سینٹرل پولیس آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوا تاہم پولیس کی جانب سے مقتول کے اہلخانہ کی درخواست وصول کیے جانے کے بعد مظاہرین پرامن طور پر منتشر ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسملی ، عہدیداروں اور مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس نے میری رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ہے، شیخ رشید کا دعویٰ
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے گزشتہ شب اُن کی رہائش گاہ پر گرفتار کے لیے چھاپہ مارا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ پولیس نے ہفتے کی رات ساڑھے بارہ بجے اسلام آباد میں مزید پڑھیں
اسلام آباد کے ریڈ زون میں اسلحہ لے جانے پر پابندی عائد
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں کسی بھی شخص اور ادارے کے اہلکاروں پر اسلحہ لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ریڈ زون میں ہتھیار لے جانے کے حوالے سے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار متعین کر دیا گیا، کسی بھی ایونٹ یا امن و مزید پڑھیں