تسلیم کرتے ہیں کہ سائلین کوعدلیہ پراعتماد نہیں ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ تسلیم کرتے ہیں کہ سائلین کو عدلیہ پر اعتماد نہیں ہے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کی نئی عمارت میں عارضی قانونی سہولت مرکز کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 70 سال کے نظام کو جادو کی چھڑی مزید پڑھیں

پنجاب میں گیس بحران، سوئی ناردرن نے ایل پی جی سلنڈر کی سپلائی شروع کردی

 اسلام آباد: سوئی ناردرن انتظامیہ نے گیس بحران سے نمٹنے کیلئے صارفین کو ایل پی جی سلنڈر سپلائی کرنا شروع کردئیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گیس بحران سے پریشان صارفین کیلئے سوئی ناردرن انتظامیہ نے حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت صارفین کو ایل پی جی سلنڈر کی سپلائی کا آغاز کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا مزید پڑھیں

چین کا پاکستان میں کام کرنیوالے اپنے شہریوں کیلئے سیکیورٹی پر اظہارِاطمینان

 اسلام آباد:  چینی قیادت نے پاکستان میں کام کرنے والے اپنے شہریوں کیلئے سیکیورٹی کےمناسب انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔   وزیر اعظم شہباز شریف کے سرکاری دورہ چین کا  47 نکاتی اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم نے چین کے صدر اور وزیراعظم سمیت چینی قیادت سے ملاقاتیں کی۔ اعلامیہ مزید پڑھیں

کراچی میں شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

 کراچی: سپر ہائی کے قریب واردات کے بعد فرار ہونے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں ایک  ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سپر ہائی وے ملک آغا ہوٹل کے قریب لوٹ مار کے دوران ڈاکوؤں نے مزاحمت پر 2 شہریوں کو فائرنگ کر کے زخمی کر مزید پڑھیں

کراچی کے ساحلی پٹی سے یومیہ ہزاروں ٹن مینگروز کی کٹائی کا انکشاف

کراچی: شہر کے ساحلی مقامات ابراہیم حیدری، کورنگی کریک سمیت دیگر سے یومیہ ہزاروں ٹن مینگروز کی اسمگلنگ اور صنعتی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ طوفانوں، سونامی اور دیگر قدرتی آفات کے دوران حفاظتی پشتے کا کام کرنے والے مینگروز(تیمر)کے درختوں کی کٹائی میں مافیا ملوث ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ مینگروز کی لکڑی کا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سینئرافسر کی گاڑی گھر کے باہرسے چوری

 کراچی: گلستان جوہر سے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سینئرافسر کی گاڑی گھر کے باہر سے چوری کرلی گئی۔ شاہراہ فیصل تھانے کے علاقے گلستان جوہربلاک 13کومکس کالج کے قریب مکان نمبراے آئی 70میں رہائش پذیر وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سینئرافسرمحمد علی راہی کی گاڑی چوری کرلی گئی جب کہ گاڑی چوری کیے جانے کی واردات کامقدمہ مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگانے کی مہم شروع

 کراچی: کراچی اور حیدرآباد میں 5سے 11سال تک کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی دوسری ڈوز لگانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ پیر کے کراچی کے 7اضلاع اور حیدرآباد میں بچوں کو ویکسین لگائی گئی، حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام سندھ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشاد احمد میمن کے مطابق جن بچوں کو پہلی ویکسین لگ مزید پڑھیں

تجدیدی فیس، ٹیلی کام کمپنیوں سے 9.5 ارب روپے وصول

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے لائسنسوں کی تجدیدی فیس کی مد میں 2 آپریٹروں سے 16 کروڑ 60 لاکھ روپے وصول کر لیے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لائسنس کی ادائیگی کی شرائط کے مطابق آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے این جی ایم ایس کی لائسنسوں مزید پڑھیں

اورنج ٹرین کی طرز پر کراچی سرکلر ریلوے ٹریک کا منصوبہ سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا

لاہور: لاہور اورنج ٹرین کی طرز پر کراچی سرکلر ریلوے کے جدید ٹریک کا منصوبہ سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق کراچی سرکلر ریلوے کے جدید ٹریک کا منصوبہ 292 ارب 38 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران کراچی سے مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کی منظوری سے اقتدار میں نہیں آنا چاہتا، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی منظوری سے حکومت میں نہیں آنا چاہتا۔ برطانوی نشریاتی ادارے(بی بی سی) کو انٹرویو میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی مزید پڑھیں