اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کسی حد تک کامیاب ہوگئے جس کے بعد مظاہرین نے دھرنا دو روز تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ سرکاری ملازمین نے تنخواہوں اور الاؤئنسسز میں اضافے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دیا اور اپنے حق کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسٹیٹ بینک نے بیرونِ ملک ادائیگی کے لیے زرِمبادلہ کی حد کو بڑھا دیا
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے سفری مقاصد کیلئے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے ذریعے بیرونِ ملک ادائیگی کے لیے زرِ مبادلہ کی حد کو بڑھا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سفری مقاصد کے لیے غیر ملکی نقد کرنسی لے جانے کی موجودہ حد پر نظر ثانی کی ہے۔ نظر ثانی شدہ مزید پڑھیں
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم ولادت
شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا۔ 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں آنکھ کھولنے والے علامہ محمد اقبال نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر میں حاصل کی اور پھر لاہور کا رخ کیا۔ 1899 میں ایم اے کرنے کے بعد اورینٹل کالج میں شعبہ درس مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کی غلام محمود ڈوگر کو آئی جی بنانے کی سفارش
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے آئی جی کی تعیناتی کے لیے وفاق کو تین نام بھیج دیے جن میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا نام بھی شامل ہے۔ نئے آئی جی پنجاب کی تقرری کے معاملے پر پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد وفاق کو آئی جی کی مزید پڑھیں
لانگ مارچ کے شرکا کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے لانگ مارچ کے شرکا کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکریٹری اسد عمر نے بھی خصوصی شرکت کی۔ اجلاس مزید پڑھیں
وزیراعظم نےارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلیے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےچیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سےسینیئر صحافی اور اینکر ارشد شریف قتل کے حقائق جاننے کے لئے جوڈیشل کمشن بنانے کی استدعا کی ہے۔ وزیر اعظم کی طرف سے لکھے گئے خط میں استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کے تمام دستیاب جج صاحبان پر مشتمل کمیشن مزید پڑھیں
پارٹی قیادت کے حکم پر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا سینیٹ کی نشست چھوڑنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے پارٹی قیادت کی ہدایت پر سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بتایا کہ میری پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے بتایا کہ قیادت میری سیاست سے خوش نہیں اور مزید پڑھیں
عمران خان پر 6 حلقوں سے بھی نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی
اسلام آباد: ضمنی انتخابات میں چیئرمین پی ٹی آئی نے 6 حلقوں سے تاحال انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع نہیں کرائی ہے جس پر الیکشن کمیشن نے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان نے صرف چارسدہ سے بطور کامیاب امیدوار اخراجات کی تفصیل جمع کرائی ہے،اخراجات کی تفصیل مقررہ وقت کے بعد جمع کرائی گئی۔ انتخابی مزید پڑھیں
خضدار میں گاڑی پر دستی بم حملہ، پانچ زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے خضدار میں مسافر گاڑی پر دستی بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خضدار کے علاقے چمروک سے گزرنے والی گاڑی پر دستی بم پھینکا گیا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو رضاکار وقوعہ پر پہنچے اور امدادی کارروائی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کی فیصل شاہکار کو بطور آئی جی پنجاب کام جاری رکھنے کی ہدایت
لاہور: وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کو حکومتی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے لیے وفاقی حکومت نے فیصل شاہکار کو آئی جی پنجاب کی حیثیت سے کام جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے اُن کی مزید پڑھیں