عمران خان پر حملہ کرنے والے کم از کم دو لوگ تھے، ابتدائی تفتیش

 لاہور: وزیرداخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان پر حملہ کرنے والے کم از کم دو لوگ تھے۔ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ابتدائی تفشیش کے حوالے سے پنجاب کے وزیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ابتدائی تفشیش میں مزید پڑھیں

حکومت کی اولین ترجیح پسماندہ اور نچلے طبقے کو فراہم کرنا ہے، اسحاق ڈار

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کے پسماندہ اور نچلے طبقی کو زیادہ سے زیادہ سپورٹ فراہم کرنے کو موجودہ حکومت ترجیح قرار دیا اور کہا کہ عام عوام کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے وزیراعظم کے ریلیف پیکج پر مزید پڑھیں

کراچی، تعلیمی انتظامی دفتر میں ریسٹورنٹ چلائے جانے کا انکشاف

 کراچی: شہر قائد میں قائم تعلیمی انتظامی دفاتر اب قہوہ و چائے خانوں اور ریسٹورنٹ میں تبدیل ہونا شروع ہوگئے ہیں اورصوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن کے دفتر کے احاطے میں ریسٹورنٹ کھولے جانے کا انکشاف ہوا ہے یہ ریسٹورنٹ نامعلوم افراد کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس سائوتھ (جنوبی) کے کشادہ صحن میں قائم کیا گیا۔ کراچی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے لانگ مارچ میں وفاقی حکومت کے احکامات نہ ماننے والے افسران کی رپورٹ طلب کرلی

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو حالیہ دھرنے (لانگ مارچ) اور سیاسی سرگرمیوں کے دوران قانون کے مطابق احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے یہ احکامات خیبرپختونخوا اور پنجاب کے سرکاری افسر ان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دھرنے، راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے جمعرات کو بھی بند رکھنے کا اعلان

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے دھرنوں کے پیش نظر راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاق اور پنجاب کے ماتحت تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے راولپنڈی میں جمعرات کو بھی بند رہیں گے۔ ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹشنزکینٹ گیریژن میجر جنرل محمد اصغر نے اسکول مزید پڑھیں

سیاسی دباؤ قبول نہیں، مرضی سے فیصلے کیے جائیں گے، نواز شہباز ملاقات میں اتفاق

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ملاقات میں طے پایا ہے کہ سیاسی امور پر کوئی دباؤ قبول نہیں تمام فیصلے مرضی سےکئے جائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں پارٹی قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی،ملاقات میں اتفاق رائے سے طے پایا کہ تمام فیصلے مرضی سے کئے مزید پڑھیں

’سال ضائع ہوجائے گا‘ : پی ایم اے کی عمران خان سے لانگ مارچ مؤخر کرنے کی اپیل

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے عمران خان سے حقیقی آزادی لانگ مارچ 13 نومبر تک مؤخر کرنے کی درخواست کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو خط لکھ کر حقیقی آزادی لانگ مارچ 13 نومبر شام 4 بجے تک مؤخر کرنے کی مزید پڑھیں

قتل کی سازش میں ملوث مزید نام بتاؤں گا، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قتل کی سازش میں ملوث مزید نام بتانے کا عندیہ دے دیا۔  انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ حملے کی سازش پر عمل درآمد کرنے والوں کے نام جلد سامنے لاؤں گا جبکہ قتل کی سازش دو ماہ پہلے معلوم ہوگئی تھی۔ عمران مزید پڑھیں

علامہ اقبالؒ کی شاعری کا عسکری آہنگ

ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کی شاعری حکمت و خطابت دونوں اعتبار سے ممتاز ہے۔ کلامِ اقبال میں خطیبانہ رنگ کی قوی تر نمود ان کے عسکری آہنگ کی وساطت سے ہوئی ہے۔ یہ بات مُسلّم ہے کہ علامہ کے پیغام و کلام کی معنویت تک رسائی کے لیے ان کے مزید پڑھیں

چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات میں 45 فیصد اضافہ

 اسلام آباد: رواں سال کی پہلی 3 سہ ماہیوں میں پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات تاریخ میں پہلی بار 11 لاکھ 11 ہزار 352 ٹن حجم کے ساتھ 421.94 ملین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ چینی کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن (جی اے سی سی) کے اعداد و شمار کے مطابق2022 کے پہلے مزید پڑھیں