کراچی میں خاتون نوعمر لڑکے کی لاش چھوڑ کر فرار

 کراچی: بہادرآباد کے نجی اسپتال میں کار سوار خاتون نوعمر لڑکے کی لاش چھوڑ کر فرار ہوگئیں، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعرات کی دوپہر کراچی کے علاقے بہادرآباد میں قائم نجی اسپتال میں کار سوار ایک خاتون نوعمر لڑکے کی لاش لے کر پہنچی، جہاں ڈاکٹروں نے معائنے مزید پڑھیں

لاہور میں ڈاکو نے وہیل چیئر پر معذور ماں اور بیٹی کو بھی نہ بخشا

 لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ڈاکو نے وہیل چیئر پر بیٹھی عورت کو بھی نہ بخشا، بیمار ماں کو ڈاکٹر کے پاس لے جانے کے دوران ڈاکو ایک لاکھ روپے لوٹ کر بھاگ نکلا، واردات کے دوران وہیل چیئر پر بیٹھی ماں اور بیٹی دونوں گرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور اقبال ٹاؤن میں ویل چئیر پر مزید پڑھیں

عمران خان کی سیکورٹی پر سالانہ 26 کروڑ 30 لاکھ خرچ ہورہے ہیں، رپورٹ

 اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکورٹی پر ماہانہ 2 کروڑ 19 لاکھ جبکہ سالانہ 26 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد اخراجات کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ اہلکاروں پر ماہانہ ایک کروڑ 70 لاکھ مزید پڑھیں

کراچی؛ پولیس کی حراست میں خاتون ملزمہ پُراسرار طور پر جاں بحق

 کراچی: شہر قائد کے ڈسٹرکٹ ساؤتھ وومن پولیس کی حراست میں ملزمہ پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔ متوفیہ کے بارے میں پولیس نے دعویٰ کیا کہ وہ نشے کی عادی تھی اس لیے موت کے بعد شوہر نے پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق الفلاح تھانے میں درج مقدمہ الزام نمبر 593 سال مزید پڑھیں

شیرشاہ کباڑمارکیٹ میں آتشزدگی، کروڑوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر

 کراچی: شہر قائد کے علاقے شیر شاہ میں قائم  کباڑ بازار میں آتشزدگی سے باڈی پارٹس کی 70 کے قریب دکانیں اور اس میں رکھا ہوا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ صدر شیر شاہ کباڑ مارکیٹ زاہد ملک کے مطابق  دکانداروں کا کروڑوں روپے مالیت کا سامان ، دکانیں اور گودام جل کر خاکستر ہوگئے، انھوں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنادی

 لاہور: پنجاب حکومت نے عمران خان پر وزیرآباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ سی پی او لاہور طارق رستم چوہان کی سربراہی میں سانحہ وزیر آباد کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنا مزید پڑھیں

عمران خان کی کارکنان کو فوری طور پر تمام سڑکیں کھولنے کی ہدایت

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کے کارکنان کو دھرنے ختم کرنے اور فوری طور پر سڑکیں کھولنے کی ہدایت کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر عمران خان نے کارکنان کے نام جاری پیغام میں کہا کہ ’ہمارا حقیقی آزادی مارچ کا ایک بار پھر آغاز ہوچکا ہے‘۔ مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع کیچ میں فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چار شہری جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے مزید پڑھیں

تجاوزات کے خلاف آپریشن، مجاہد کالونی فیز 2 میں 50 مکان مسمار

 کراچی:  سپریم کورٹ کے احکام پر ادارہ ترقیات کراچی کی جانب سے تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ ڈی جی کے ڈی اے سید محمد علی شاہ نے مجاہد کالونی فیز 2 آپریشن کے مقام کا دورہ کیا ،کے ڈی اے محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ کے عملے کا قابضین کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ مزید پڑھیں

پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی، ملازمت پیشہ خواتین کو سفر میں پریشانی

 کراچی: کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی کی وجہ سے مختلف شعبوں سے وابستہ خواتین اور طالبات کو آمدو رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ خصوصاً دوپہر اور شام کے اوقات میں ملازمت کرنے والی خواتین کو رات گھروں میں واپسی پر بسوں اور منی بسوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے رکشوں مزید پڑھیں