کوئٹہ: گراں فروشوں كے خلاف مہم کے تحت گزشتہ دو ماہ كے دوران درجنوں ملک شاپس اور ڈیری فارمز كو جرمانے عائد کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی كمشنر كوئٹہ نے بتایا کہ قانون سے کوئی بالا تر نہيں، کسی بھی تنظيم كو خود ساختہ نرخ مقرر کرنے کی اجازت نہيں دی جا سکتی اور صارفين دودھ كے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
انسداد منشیات فورس کی کارروائیوں میں آئس، چرس اور اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار
کراچی: انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے مختلف جگہوں پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں آئس، چرس اور اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکک بھر میں منشیات کے خلاف انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، اے این ایف کے اہلکاروں نے راولپنڈی کے رہائشی مزید پڑھیں
کراچی میں لٹیروں نے جانوروں کی چوری بھی شروع کردی
کراچی: کورنگی میں ڈاکوؤں نے شہریوں کو لوٹنے کے ساتھ ساتھ جانوروں کی چوری بھی شروع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کورنگی کے علاقے نمبر 6 ڈی ایریا میں ایک باڑے میں اعلیٰ نسل کے بکرے ، بکریاں اور گائے بندھے ہوئے تھے، حیرت انگیر طور پر ایک کرولا کار آئی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا عمران خان حملے کی ایف آئی آر کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر خواہش کے مطابق نہ کٹنے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف نے ایف آئی آر میں خواہش کے مطابق تین نامزد افراد کے خلاف مقدمہ اندراج کیلیے تمام صوبوں کی سپریم کورٹ رجسٹری میں مزید پڑھیں
لاہور میں بےہوشی کی حالت میں ملنے والے دونوں افراد دم توڑ گئے
لاہور کے مختلف علاقوں سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والے دونوں افراد اسپتال میں دم توڑ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مختلف علاقوں سے دو افراد بے ہوشی کی حالت میں ملے تھے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گلشن راوی مزید پڑھیں
میرٹ پر کبھی کام نہ کرنے والے آرمی چیف کا فیصلہ کررہے ہیں، عمران خان
لاہور / کھاریاں: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ زندگی میں کبھی میرٹ پر کام نہ کرنے والے مفرور لندن میں بیٹھ کر آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کررہے ہیں۔ لاہور سے بذریعہ ویڈیو لنک کھاریاں میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے دورِ حکومت میں مزید پڑھیں
صدر مملکت اور وزیراعظم کی ترکیہ میں دھماکے کی شدید مذمت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ کی استقلال اسٹریٹ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ہمیں واقعے میں قیمتی مزید پڑھیں
جامعات میں سندھ ایچ ای سی کی نمائندگی کی مدت ختم، نئی نامزدگیوں کے لیے سفارشیں شروع
کراچی: سندھ کی سرکاری و نجی جامعات اوراسناد تفویض کرنے والے اداروں میں سندھ اعلی تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی)کی نمائندگی کی مدت پوری ہوگئی، نئی نامزدگیوں کیلئے سندھ اعلیٰ تعیلم کے شعبے سے وابستہ افراد نے سفارشیں شروع کردی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبہ سندھ کی سرکاری و نجی جامعات اور اسناد تفویض کرنے والے مزید پڑھیں
آرمی چیف کا ملتان گیریژن کا دورہ
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا اور وہاں افسران و جوانوں سے بات چیت بھی کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملتان گیریژن کے دورے کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف نے مزید پڑھیں
عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: چیف جسٹس نے عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی ہائی کورٹس میں زیر التواء کیسز کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال نے عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر کے خلاف توہین مزید پڑھیں