اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو تحفہ میں ملنے والی گھڑی کے بارے میں سعودی حکام کی جانب سے کسی قسم کی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی اور نہ ہی اس کا علم ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بیٹی ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست واپس لے لی جبکہ مرکزی پٹیشن پر سماعت پیر 21 نومبر کو ہو گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان مزید پڑھیں
سیہون میں مسافر وین کو حادثہ، بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد جاں بحق
کراچی: سندھ کے ضلع سیہون میں انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انڈس ہائی وے پر سیلابی پانی کے اخراج کے لیے اتنظامیہ کی جانب سے کٹ لگائے تھے، جس کو 2 ماہ بعد بھی پُر نہیں کیا گیا، اسی باعث مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بہاولپور اور اوکاڑہ کا الوداعی دورہ
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور اور اوکاڑہ فارمیشن کے الوداعی دورے کے موقع پر افسران اور دستوں سے بات چیت کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق الوداعی دورے کے موقع پر آرمی چیف نے خیرپور ٹامیوالی میں انٹیگریٹڈ فائر پاور مینیوور ایکسرسائز کا بھی مزید پڑھیں
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ اہلیہ سمیت اینٹی کرپشن میں طلب
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور ان کی اہلیہ کو انسداد بدعنوانی نے بیانات قلمبند کرنے کیلئے طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پر کلر کہار میں بسمہ اللہ فارم ہاوسنگ سوسائٹی میں 2 فارم ہاوسز بطور رشوت لینے کا الزام ہے، اسی لیے اینٹی کرپشن لاہور ہیڈکوارٹرز مزید پڑھیں
اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو ڈکیت گرفتار
کراچی: شہر قائد میں پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو ڈکیتوں کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کھارادر پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث 2 ڈاکوؤں کو سی سی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا ، ایس ایچ او کھاراد نند لال نے مزید پڑھیں
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کی مناسبت سے سی ویو پر ایئرشو کا انعقاد
کراچی: دفاعی نمائش آئیڈیازکی مناسبت سے سی ویو کراچی پر ایئرشو کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک فضائیہ کے پائلٹس نے لڑاکا طیاروں کے ذریعے کمال مہارت کا مظاہرہ کیا جبکہ پاک بحریہ کے سی کنگ،زولونائنراورایلوٹ ہیلی کاپٹرز نے پیشہ ورانہ صلاحیت ،سی 130طیارے سے ہزاروں فٹ کی بلندی سے فری فال پیرا جمپ کا شاندار مزید پڑھیں
شہری سے لوٹ مار کرنے والے 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک
کراچی: تیموریہ پولیس نے نارتھ ناظم آباد میں ٹو کے بس اسٹاپ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔ اس حوالے سے ایس ایس پی سینٹرل رانا معروف عثمان نے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکو شہری سے لوٹ مار کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ اس دوران علاقہ مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر کے بیٹے کو گرفتار کرلیا
ڈیرہ غازی خان: مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کے صاحبزادے کو اینٹی کرپشن پنجاب نے پلازہ اور دیگر کمرشل پراپرٹی کی فیس کم ادا کرنے پر گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم اور ان کے صاحبزادے مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ پنجاب کے سینئر نائب مزید پڑھیں
گرینڈ ہیلتھ الائنس نے اپنا احتجاج ہفتے کے روز تک مؤخر کردیا
کراچی: گرینڈ ہیلتھ الائنس نے اپنا احتجاج ہفتے کے روز تک مؤخر کردیا ہے، سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے کل (جمعہ) سے او پی ڈی ،آپریشن سمیت دیگر سروسز بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہیلتھ رسک الاؤنس کی عدم فراہمی کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کراچی پریس مزید پڑھیں