تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد 563 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، فواد چوہدری

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد 563 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، عمران خان عوام کے اعتماد کی وجہ سے الیکشن میں جارہے ہیں۔ فواد چوہدری نے رانا ثنا اللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کل 859 نشستوں پر براہ مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں سالانہ فیملی فن گالا کا انعقاد

کراچی پریس کلب کی جانب سے ممبران کیلیے ہر سال کی طرح امسال بھی سالانہ فیملی فن گالا کا انعقاد کیا گیا۔ فیملی فن گالا میں صحافیوں سمیت بچے اور خواتین نے شرکت کی جبکہ  ترجمان سندھ حکومت بیریسٹر مرتضی وہاب بطور مہمان خصوصی تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر مرتضی وہاب بچوں اور بڑوں میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مارچ، راولپنڈی کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

 راولپنڈی: تحریک انصاف لانگ مارچ کے پیش نظر راولپنڈی کے تمام بڑے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری ہونے والے ہنگامی الرٹ کے بعد چاروں اسپتالوں میں پہلے سے طے آپریشن موخر کردیے جبکہ تمام سرجن ڈاکٹر اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے انہیں ہر صورت ڈیوٹی پر آنے کی ہدایت کردی گئی مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کے 2 ہزار سے زائد اساتذہ کی تنخواہیں فوری بند کرنے کا فیصلہ

 کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے 2 ہزار سے زائد اساتذہ کی تنخواہیں فوری بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ نےگھوسٹ اساتذہ کی تنخواہیں بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اکائونٹنٹ جنرل کو خط لکھ دیا  جس میں صوبے بھر کے 2ہزار 19 ملازمین کی فوری تنخواہیں روکنے کا کہا ہے۔ سیکریٹری تعلیم کی جانب سے لکھے مزید پڑھیں

رویت ہلال کمیٹی نے جمادی الاوّل کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا

 اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے جمادی الاوّل 1444 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ جمادی الاوّل کے چاند کی تلاش کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جبکہ کراچی، لاہور، کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔ رویت ہلال مزید پڑھیں

گلشن حدید سے پُراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی خاتون لاہور سے بازیاب

 کراچی: اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی خاتون کو پولیس نے لاہور سے بازیاب کروا کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونےوالی خاتون کو لاہور سے بازیاب کرالیا گیا جبکہ پولیس نے ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے مزید پڑھیں

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے امکانات بہت کم ہیں، وزیر خزانہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عالمی اقتصادی جریدے نے بھی پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے بہت زیادہ امکانات مسترد کردیا ہے۔ اسحاق ڈار نے بین الاقومی اقتصادی جریدے بلوم برگ کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ  پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے صرف 10 فیصد امکانات ہیں۔ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے مزید پڑھیں

پنڈی اجتماع میں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، پی ٹی آئی

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ تھریٹس سے آگاہ کیا گیا اگر عمران خان یا پنڈی اجتماع میں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ہوں گے۔ راولپنڈی میں حقیقی آزادی مارچ کے سلسلے میں جلسے کے لیے تیاریوں کا جائزہ مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کے بعد حساس دفاتر و اداروں کی سائبر سیکیورٹی یقینی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تمام اہم اور حساس دفاتر و اداروں کی سائبر سیکیورٹی یقینی بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا جس کیلئے وزارت انفارميشن ٹيکنالوجی نے سائبر سیکیورٹی رولز تیار کرلیے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی زرائع کا کہنا ہے کہ ان رولز کا بنیادی مقصد سائبر سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے تاکہ مزید پڑھیں

پولیس والے اغوا کار کی طرح آئے تو جان بچانے کیلیے فائرنگ کی، مفرور ملزم خرم نثار

 کراچی: ڈیفنس فیز 5 میں فائرنگ کرکے شاہین فورس کے اہلکار کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والے ملزم نے وضاحتی ویڈیو بیان میں انکشاف کیا ہے کہ پولیس اہلکار پولیس وردی میں نہیں تھے، انہیں اغواکار سمجھ کر فائرنگ کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیفنس فیز5 میں پانچ روز قبل فائرنگ کرکے شاہین فورس مزید پڑھیں