کراچی: طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے کی شرح تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے جس سے اموات میں بھی اضافہ ہوا جبکہ صرف 23 فیصد کو اپنے مرض سے متعلق علم ہے۔ ان خیالات کا اظہار برج کنسلٹنٹس فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سید شرف علی نے بدھ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جامعہ کراچی میں تنخواہیں رکنے پر اساتذہ کا تدریس و امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان
کراچی: انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے حکومت سندھ کی جانب سے گرانٹ کے عدم ادائیگی پر یوم سیاہ منانے اور تدریسی عمل و امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے حکومت سندھ کی جانب سے گرانٹ کے عدم اجراء کے معاملے پر یوم سیاہ اور کلاسز و امتحانات مزید پڑھیں
وزیراعظم نے اعظم نذیر تارڑ کا استعفی مسترد کردیا، کام جاری رکھنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اعظم نذیر تارڑ کا بطور وزیرقانون استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام لے کر وفاقی وزرا کے وفد کی اسلام آباد میں سینیٹر اعظم نزیر تارڑ کی رہائش گاہ پہنچے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ رانا ثنا مزید پڑھیں
عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کیوجہ سے پاکستان میں بھی انٹرنیٹ سروس متاثر
اسلام آباد: عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی ہے۔ پاکستان میں شام 7 بجے انٹرنیٹ سروس میں تعطل آیا جس کے بعد استعمال کنندگان کو مختلف ویب سائٹس اور براؤزنگ میں پریشانی کا سامنا رہا۔ صارفین نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی مختلف سائٹس پر بھی مزید پڑھیں
سندھ میں اڑیال کو شکار کرنے کی فیس 14 ہزار ڈالرز مقرر
کراچی: سندھ وائلڈ لائف نے سالانہ ہنٹنگ مقابلے کے لیے اڑیال کو شکار کرنے کی فیس 14 ہزار جبکہ آئی بیکس کے شکار کی فیس ساڑھے پانچ ہزار ڈالرز سے زائد مقرر کردی۔ صوبہ سندھ میں میں آئی بیکس اور اڑیال کی ٹرافی ہنٹنگ سندھ وائلڈ کے گیم ریزرو ایریا میں دسمبر سے مارچ کے درمیان مزید پڑھیں
ایچ ای سی کی نظرثانی شدہ انڈرگریجویٹ پالیسی سامنے آگئی
کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے محض دوسال قبل جاری انڈر گریجوکیٹ پالیسی میں شدید نقائص سامنے آنے بعد اب نظر ثانی شدہ مجوزہ پالیسی جاری کردی. ایکسپریس نیوز کے مطابق اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے محض دو سال قبل جاری کردہ انڈر گریجوکیٹ پالیسی میں شدید نقائص سامنے آنے بعد اب نظر ثانی شدہ مجوزہ پالیسی جاری مزید پڑھیں
ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے ہوشاب میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے کی اطلاع آپریشن کیا جس کے دوران شدید دو طرفہ فائرنگ کا مزید پڑھیں
لاہور میں جعلی ادویات خریدنے اور سپلائی میں ملوث مطلوب ملزمان گرفتار
لاہور: پنجاب پولیس نے جعلی ادویات خریدنے اور سپلائی کرنے والے مطلوب اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس نے جعلی ادویات کی خرید و فروخت میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا۔ شادمان آپریشن ونگ پولیس کی کارروائی کرتے ہوئے جعلی ادویات خریدنے اور سپلائی مزید پڑھیں
اسلام آباد اور گرد و نواح میں 3.6 شدت کا زلزلہ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں شہریوں نے کچھ دیر قبل زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے جس کے بعد وہ خوف کے عالم میں کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم پنجاب اور کے پی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلیےمتحرک ہوگئے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کے لیے قانونی اور سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد وزیراعظم نے پی ایم ہاوس میں ایک اور اہم اجلاس طلب کیا، جس میں مسلم لیگ ن کے سئینیر پارٹی رہنماوں مزید پڑھیں