لاہور میں ون وے کی خلاف ورزی پر چالان کے ساتھ مقدمہ بھی درج کرنے کا فیصلہ

 لاہور: سی ٹی او لاہور نے ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف چالان کے ساتھ ساتھ مقدمے کے اندراج کا حکم دے دیا، فیصلے پر اطلاق جمعے سے ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اسد ملہی نے لبرٹی چوک میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی بیوی اور 3 بیٹیوں کا لرزہ خیز قتل، زخمی والد نے اعتراف جرم کرلیا

 کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر شمسی سوسائٹی میں تین بیٹیوں اور بیوی کو قتل کرنے والے شخص نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروادیا جس میں اُس نے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے اس کی وجہ ڈپریشن اور قرض کو قرار دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی ملیر کے علاقے شمسی سوسائٹی میں واقع مکان مزید پڑھیں

عمران خان دونوں صوبائی اسمبلیاں نہیں توڑ سکتے، رانا ثنا

 اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہزیمت سے بچنے کے لیے اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان کیا جو اُن کا اعتراف شکست ہے۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مجھے شک ہے کہ عمران خان یہ فیصلہ نہیں کرسکیں گے، مجھے لگتا مزید پڑھیں

عمران خان کے کہتے ہی پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی، مونس الہیٰ

 لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ نے کہا ہے کہ جس دن عمران خان حکم کریں گے اُسی دن پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی۔ عمران خان کے خطاب اور رانا ثنا اللہ  کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مونس الہی نے کہا کہ ’27 جولائی کو اللہ نے مزید پڑھیں

ٹنڈو جام میں 2 دن بعد عمران خان سے بڑا جلسہ کر کے دکھاؤں گا، شرجیل میمن

 کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کے جلسے سے بڑا عوامی جلسہ اپنے حلقے میں کر کے دکھاؤں گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر پی ٹی آئی کے پنڈی میں ہونے والے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ’عمران نیازی کا شو ناکام رہا کیونکہ دعوے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے مایوس ہوکر استغوں کا ڈرامہ کیا، بلاول بھٹو

 اسلام آباد: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مایوس ہوکر پی ٹی آئی نے استعفوں کا ڈرامہ کیا۔ وزیر خارجہ نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنی ساکھ کو بچانے کے لئے جو شو کیا وہ مایوس کن تھا، تحریک انصاف انقلابی مجمع کو اکھٹا کرنے میں ناکام مزید پڑھیں

گلبرگ آشیانہ سینٹر کے باہر قتل سانحہ کا مرکزی ملزم گرفتار

 لاہور: گلبرگ آشیانہ سینٹر کے باہر لڑائی کے دوران فائرنگ کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس پی ماڈل ٹاؤن حسن جاوید بھٹی کی سربراہی میں گلبرگ پولیس نے کارروائی کرکے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم اسامہ جاوید کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن حسن جاوید بھٹی نے مزید پڑھیں

چھیڑ چھاڑ سے روکنے پر اوباش نوجوانوں کا طالبات کی وین پر حملہ

پنجاب کے علاقے گوجرانوالا میں اوباش نوجوانوں نے چھیڑ چھاڑ سے روکنے پر اسکول طالبات کی وین پر حملہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالا کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود میں طالبات کو چھیڑ چھاڑ سے روکنے پر بس پر غنڈوں نے حملہ کیا اور ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اوباش نوجوانوں نے بس میں داخل مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا

 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا حکم ہوا تو خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کردی جائے گی عمران خان نے جلسے میں اعلان کردیا ہے لیکن ابھی حتمی فیصلے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن پنجاب میں حکومت بنانے کیلیے متحرک، جوڑ توڑ پر غور شروع

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ملک کی تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کے عندیے کے بعد مسلم لیگ ن پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے متحرک ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجاب میں حکومت سازی کیلئے مشاورت شروع کردی گئی ہے، پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں