اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سیاست میں جب سے آیا تب سے جان کو خطرہ ہے اور اب مرنے کے خوف پر قابو پالیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے کیونکہ چوروں کا ٹولہ ہم پر مسلط کیا گیا، ملک میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی آئی راولپنڈی میں آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے راولپنڈی میں آج بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا، جس میں شرکت کیلیے ملک بھر سے کارکنان قافلوں کی صورت پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ انتظامیہ کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کردیا، جس کے بعد اب سکستھ روڈ فلائی اوور پر مزید پڑھیں
شاہ زیب قتل کیس کا مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی جیل سے رہا
کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو رہا کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم کی رہائی کے حکم پر عمل درآمد کیلئے رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں
صدر عارف علوی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی میرے ساتھ رابطے میں ہیں اور وہ تقرری کی سمری پر مشورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ صدر عارف علوی میرے ساتھ رابطے میں ہیں،صدر کے پاس جو بھی میری سمری جائے مزید پڑھیں
حاجی غلام علی نے خیبرپختونخوا کے 39ویں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی خیبرپختونخوا کے نئے گورنر بن گئے۔ گورنر کی منظوری کا اعلامیہ جاری ہونے کے فوری بعد حلف برادری تقریب کا انعقاد ہوا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید نے نئے گورنر سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد مزید پڑھیں
اتحادی جماعتوں نے آرمی چیف کے تقرر کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا
اسلام آباد: حکومتی اتحادیوں نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے تقرر کا مکمل اختیار وزیر اعظم شہبازشریف کو سونپ دیاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اتحادیوں کا مشاورتی اجلاس وزیر اعظم ہاﺅس میں منعقد ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور اہم تعیناتیوں کے معاملے پر مشاورت کی گئی، وزیراعظم نے مزید پڑھیں
بیرونی سازش پر مسلح افواج کا خاموش بیٹھنا ناممکن اور گناہ کبیرہ ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سانحہ مشرقی پاکستان سیاسی ناکامی تھی، بیرونی سازش پر مسلح افواج کا خاموش بیٹھنا ناممکن اور گناہ کبیرہ ہے۔ جی ایچ کیو (جنرل ہیڈ کوارٹرز) راولپنڈی میں منعقدہ یوم دفاع و شہداء کی تقریب جس میں اعلی شخصیات ، سفارتکار، سول و عسکری مزید پڑھیں
اگر صدر مملکت نے تقرری میں رکاوٹ ڈالی تو پلان بی موجود ہے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک فوج کے دو اہم عہدوں پر تقرریاں 28 نومبر تک ہوجائیں گی، اگر صدر مملکت نے تقرری کے معاملے پر رکاوٹ ڈالی تو ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں میزبان جاوید چوہدری کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے مزید پڑھیں
لاہور میں پولیو ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
لاہور: سمن آباد پولیس نے محکمہ ہیلتھ پولیو سروے ٹیم کے ملازمین کو تشدد اور ہراسگی کا نشانہ بنانے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے سمن آباد تھانے کی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے محکمہ ہیلتھ پولیو سروے ٹیم کے ملازمین پر تشدد اور ہراساں کرنے والے ملزم کو مزید پڑھیں
عدالت عظمیٰ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کےخلاف از خود نوٹس سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کےخلاف از خود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل سماعت کرے گا جبکہ جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ اٹارنی جنرل، ڈی جی ایف آئی اے اور آئی مزید پڑھیں