ایف آئی اے کی پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی تردید

 کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کی تحقیقات کے حوالے سے بروقت کارروائی نہ کرنے کی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق کراچی میں ایف آئی اے کو دن گیارہ بجے ملزم نثار کا نام اسٹاپ مزید پڑھیں

صدر کیطرف سے اہم تعیناتیوں کی سمری روکنے کی صورت میں حکومت کا متبادل پلان تیار

 اسلام آباد: حکومت نے پی ٹی آئی چیئرمین کے بیان کے بعد حکومت نے اہم تعیناتیوں کے لیے متبادل آپریشنز پر غور شروع کردیا۔ صدر کی طرف سے وزیراعظم کی ایڈوائس روکنے کی صورت میں حکومت کا پلان بی سامنے آ گیا، جس کے مطابق حکومت سیکرٹری کابینہ سے رولز آف بزنس میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

کراچی؛ رینجرز کا برطرف ملازم ڈکیتی کے دوران رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

 کراچی: کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرام باغ کے علاقے میں سندھ رینجرز کا برطرف ملازم ڈکیتی کی واردات کے دوران رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔ ساؤتھ زون پولیس کے اعلامیے کے مطابق ڈاؤ میڈیکل کالج سگنل کے قریب پولیس اہلکار معمول کی چیکنگ میں مصروف تھے کہ قریب ہی 2 ملزمان نے ایک شہری امیر حمزہ کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی، حیدر آباد میں جلد از جلد بلدیاتی الیکشن کا حکم

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کراچی اور حیدر آباد میں جلد از جلد بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکم دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کیلئے جلد از جلد شیڈول جاری کرنے مزید پڑھیں

سڑکوں پر گندا پانی جمع، مزید گڑھے پڑ گئے

 کراچی: سڑکوں پر گندا پانی جمع رہنے سے مزید گڑھے پڑ گئے، گڑھوں میں ٹائر پھنسنے سے گاڑیاں الٹنے لگیں، تباہ حال سڑکوں پر سفر  اذیت ناک بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملیر، شیر شاہ، لیاری، نارتھ ناظم آباد، کورنگی، لانڈھی، سرجانی، اورنگی، بلدیہ ٹاؤن، لیاقت آباد، گلستان جوہر، گلشن اقبال اور دیگر علاقوں کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کیلیے انتظامیہ کو نئی درخواست دینے کی ہدایت

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو نئی درخواست دینے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ شہریوں کے بنیادی حقوق متاثر نہ ہوں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں دھرنے و جلسے کے لیے اجازت  اور مزید پڑھیں

رشتے دار کی رقم ہڑپ کرنے کیلیے ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والا گرفتار

 کراچی:  ڈاکس پولیس نے ڈکیتی کی واردات کا معمہ حل کرتے ہوئے رشتے دار کی رقم ہڑپ کرنے کے لیے ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والے کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے پولیس کو ڈکیتی کی جھوٹی واردات کی اطلاع دے کر 5 لاکھ روپے خوردبرد کرلیے تھے جسے پولیس نے برآمد کرلیے۔ ایس ایچ او ڈاکس مزید پڑھیں

ڈالر افغانستان اسمگل کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع

 اسلام آباد:  پاکستان نے زمینی راستے سے زرمبادلہ افغانستان اسمگل کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون شروع کر دیا۔ پاکستان کسٹمز نے غیرملکی کرنسی کی افغانستان کو اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے ہیں جن میں بارڈر پر مکمل باڈی سرچنگ کے ساتھ سامان کی تلاشی لی جا رہی ہے۔ طورخم بارڈر پر سخت چیکنگ کے دوران مزید پڑھیں

سستا، آرام دہ سفر، ’’فلائی جناح‘‘ کے قومی اسمبلی میں بھی چرچے

 اسلام آباد:  سستا، محفوظ وآرام دہ سفر، فلائی جناح کی پہچان بن گیا، قومی اسمبلی میں فلائی جناح کے دھوم، ارکان پارلیمنٹ بھی فلائی جناح کے گن گانے لگے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں فلائی جناح کی بے مثال اور لاجواب سروس کے چرچے، اجلاس میں جے یو آئی ف کی رکن اسمبلی عالیہ کامران نے کہا مزید پڑھیں

دادو میں سیلاب کے 3 ماہ بعد بھی حالات انتہائی خراب

دادو:  موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث سیلاب زدگان کا معاملہ دب کر رہ گیا، ضلع دادو میں سیلاب کے 3 ماہ بعد بھی حالات انتہائی خراب ہیں۔ پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد کیلیے اقوام متحدہ کو آئندہ سال مئی تک کیلیے 816 ملین ڈالر کی ضرورت ہے لیکن ان میں سے صرف 174 ملین ڈالرز مزید پڑھیں