کراچی: ایشین انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ بینک کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈز کی مزید آمد کی توقعات کے باعث جمعرات کو ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خزانہ کی حالیہ دورہ کراچی میں گورنر اسٹیٹ بینک سے ملاقات میں ذرمبادلہ بحران سے نمٹنے کے ساتھ معیشت کی بہتری سے متعلق اقدامات مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان خیرات نہیں بلکہ موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی مشکل گھڑی میں پاکستان کی مدد کرنے والوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ہم خیرات نہیں بلکہ موسمیاتی انصاف چاہتے ہیں۔ شرم الشیخ کانفرنس میں کامیاب موسمیاتی سفارت کاری میں کردارادا کرنے والوں سےمتعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں
چاہتے ہیں ایک ہفتے میں ملک سے سود ختم کردیں، وزیر خزانہ
کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 5 سال میں ملک سے سود کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔ اسحاق ڈار نے کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) اور مرکز الاقتصاد الاسلامی کے زیر اہتمام حرمت سود کے عنوان سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں 400روپے کمی
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 1760 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400روپے اور 314روپے کی کمی واقع ہوئی۔ اس کے نتیجے میں کراچی ،حیدرآباد ،سکھر ،ملتان مزید پڑھیں
وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات؛ سلامتی امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف کا منصب سنبھالنے پر مبارک دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں
کراچی ایڈمن سوسائٹی سے تین سالہ بچی اغوا
کراچی: شہر میں دو کم سن بچیوں کے اغوا کی واردات پیش آئی ہے۔ کراچی ایڈمن سوسائٹی سے تین سال کی بچی کو اغوا کرلیا گیا۔ بچی کو ممکن طور پر گھر کی ماسی نے اغوا کیا۔ بچی کے اغواء کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہوگئی جس میں ایک خاتون کو بچی اغوا کرتے دیکھا سکتا مزید پڑھیں
لوئر اورکزئی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 7 کان کن جاں بحق
ہنگو: لوئر اورکزٸی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 7 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ لوئر اورکزٸی کے علاقہ ڈولی میں کوئلے کی کان میں پیش آیا، گیس دھماکہ سے کوئلے کی کان بیٹھ گئی اور 13 مزدور دب گئے۔ اس حوالے سے ڈی پی او نذیر خان نے تصدیق کی کہ مزید پڑھیں
عمران خان استعفے دو ہم مقابلے کیلیے تیار ہیں، بلاول بھٹو
کراچی: وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان استعفے دو ہم مقابلے کیلیے تیار ہیں، سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان ہوا تو سلیکٹڈ سیاست دان پریشان ہو گئے۔ 55 ویں یوم تاسیس پر نشترپارک میں مرکزی جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اس سلیکٹڈ مزید پڑھیں
کراچی میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی بیوی اور 3 بیٹیوں کی نماز جنازہ ادا
کراچی: ملیر شمسی سوسائٹی میں شوہر کے ہاتھوں قتل کی جانے والی بیوی اور 3 بیٹیوں کی نماز جنازہ شاہ فیصل کالونی میں ادا کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے ضلع ملیر شمسی سوسائٹی بلاک ڈی میں گھر کے اندر شوہر فواد کے ہاتھوں تیز دھار آلے کے وار سے ذبح کر کے قتل مزید پڑھیں
کیا قائداعظم کا یہ فرمان تھا کہ توشہ خانہ میں ڈاکے ڈالیں؟ مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے قائد اعظم کا فرمان استعمال کرنے پر پر عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کیا قائد اعظم نے ریاستی اداروں کو آئینی شکنی پر مجبور کرنے کا فرمان بھی دیا تھا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان سیاست بچانے کے لئے قائداعظم کے فرمان مزید پڑھیں