وکیل کو سزائے قید سنانے پر پنجاب بھر میں وکلا کی جزوی ہڑتال

 لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ایک وکیل کو قید کی سزا سنائے جانے کے خلاف وکلا کی جانب سے پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں جزوی ہڑتال جا رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وکیل کو عدالت کی جانب سے تین ماہ  قید کی سزا سنائے جانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر مزید پڑھیں

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر حکومتی رہنماؤں نے سر جوڑ لیے

 لاہور: پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور عمران خان کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش پر حکومت نے غور و خوض شروع کردیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی صدارت ماڈل ٹاؤن میں رہائش گاہ پر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے، جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لئے حکمت عملی اور عمران خان کی مزید پڑھیں

عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 6 دسمبر کو کرے گا جس میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ بھی شامل مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش

 لاہور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش کردی اور کہا ہے کہ حکومت عام انتخابات کی تاریخ دے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ (ق) لیگ مکمل طور پر ہمارے ساتھ کھڑی ہے جو ہمیں پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا یقین مزید پڑھیں

کے پی اور پنجاب کے ایم پی ایز نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار عمران خان کو دیدیا، فواد چوہدری

 لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کے پی اور پنجاب کے ایم پی ایز نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار عمران خان کو دے دیا ہے اور حتمی تاریخ کا اعلان عمران خان ہی کریں گے۔ لاہور میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں

کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ، گارڈ شدید زخمی

کابل: افغان دارالحکومت میں پاکستانی ناظم الامور پر مسلح شخص نے قاتلانہ حملہ کیا جس میں سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کو وزارت خارجہ کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ اُس وقت کی گئی جب ناظم الامور چہل قدمی کررہے تھے۔ فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی مزید پڑھیں

قبل از وقت الیکشن کا فیصلہ 30 جنوری سے پہلے ہوجائے گا، شیخ رشید

 لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قبل از وقت الیکشن کا فیصلہ 30 جنوری سے پہلے ہوجائے گا۔  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف چلے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے معذور افراد کو ویل چیئرز اور سفید چھڑیاں فراہم کی گئیں

 لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت معذوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں منعقدہ تقریبات میں  معذور افراد کو ویل چیئرز اور سفید چھڑیاں فراہم کی گئیں۔ تقریبات کا مقصدخصوصی افراد کو درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہی اور ان کے حل کے لئے اجتماعی کوششوں کا شعور اجاگر کرنا تھا۔ لاہور میں منعقدہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اورایم کیو ایم کے درمیان مذاکرات، معاہدے پر پیش رفت کا جائزہ

 کراچی: پیپلز پارٹی اورایم کیو ایم کے وفد کے مابین بلدیاتی حلقہ بندیوں سمیت دیگر امور پر مذاکرات ہوئے اور معاہدے پر پیش رفت سے متعلق جائزہ لیا گیا۔  وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوئی ڈیڑھ گھنٹے کی ملاقات میں ایم کیو ایم نے پرانے مطالبات دوہارہ دہرائے جس پر حکومت سندھ کی جانب سے پیش رفت سے آگاہ مزید پڑھیں

کوئی غیر ذمہ دارانہ بیان نہیں دوں گا، ملک ڈیفالٹ کی طرف نہیں جارہا، شوکت ترین

کراچی: سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری کے عالم میں میں کوئی غیر زمہ دارانہ بیان نہیں دوں گا، ملک ڈیفالٹ کی طرف نہیں جارہا، معاشی صورتحال کے باعث عوام کو مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔  سندھ ہاؤس میں ماہر معاشیات مزمل اسلم اور سیکریٹری اطلاعات کراچی محمد طحہ کے مزید پڑھیں