کراچی میں ڈاکو راج، ایک ماہ میں مزید 9 ہزار سے زائد شہری موٹرسائیکلوں سے محروم

  کراچی: شاہین فورس کے قیام اور اسنیپ چیکنگ کے باوجود شہر میں بدستور ڈاکو راج قائم ہے، نومبر 2022 میں شہری کروڑوں روپے مالیت کی 152 گاڑیوں اور 9 ہزار 676 موٹر سائیکلوں سے محروم ہوئے جب کہ 2 ہزار سے زائد موبائل فونز چھینے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ، غیر حتمی نتائج میں پی ٹی آئی کا پلڑا بھاری

آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں میرپور، بھمبھر اور کوٹلی میں پی ٹی آئی نے واضح برتری حاصل کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر میں 31 سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں خاتون بمبار کے خودکش حملے کا خطرہ، الرٹ جاری

 کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ نے تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے، جس کے مطابق کالعدم تنظیم شہر میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ متعلقہ اداروں کو جاری مزید پڑھیں

معذور افراد کو بااختیار بنانے کا بل اسمبلی میں پیش کیا جائیگا، ایکسپریس فورم

 لاہور: خصوصی افراد کو بااختیار بنانے کا قانون کابینہ نے منظور کر دیا ہے اور اب اسمبلی میں پیش کیا جا رہا ہے،اس بل میں پہلی دفعہ تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں خصوصی بچوں کیلیے 3فیصد کوٹہ ہوگا، ضلعی سطح پر خصوصی عدالتیں ہوں گی۔ خصوصی افراد کی تضحیک کرنے والوں کو جرمانے ہونگے جبکہ مزید پڑھیں

عمران خان کی پیش کش پر مذاکرات کیلیے حکومت کا اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ

 لاہور: حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش پر اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی مذاکرات کی پیش کش پر اتحادی جماتوں کے مزید پڑھیں

کسٹمز انٹیلی جنس اور امریکی ڈرگ انفورسمنٹ کے مابین معاہدہ طے

کراچی: ڈائریکٹوریٹ جنرل کسٹمز انٹیلیجنس اور امریکی ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن کے درمیان پاکستان اور خطے میں منشیات کی روک تھام کے حوالے سے نئے ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون طے پاگیا ہے۔ خطے میں منشیات کی روک تھام کے حوالے سے نئے ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون امریکا مزید پڑھیں

ایک ماہ میں لاکھوں ڈالر کی اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز کی کرنسی اسمگلنگ کی روک تھام کیلیے کارروائیاں کرتے ہوئے گذشتہ ایک ماہ کے دوران لاکھوں ڈالر کی غیر ملکی کرنسی بیرون ملک سمگل کرنے کی کوششیں ناکام بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان کسٹمز کے ماتحت اداروں کلکٹریٹ انفورسمنٹ اسلام آباد،کوئٹہ اور مزید پڑھیں

پی اے سی، پی ٹی اے میں التوا کے شکاراربوں کے کیسزکی تفصیلات طلب

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میں کئی سال سے التوا کا شکار اربوں روپے کے عدالتی کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام کیسز کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ پی اے سی کی ذیلی کمیٹی نے خود مختار اداروں اور ڈوویژن مزید پڑھیں

ٹیکس گوشوارے لیکیج؛ ایف بی آر کے مزید 2افسر معطل

اسلام آباد: ایف بی آر نے جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کے فیملی ممبران کے ٹیکس گوشوارے لیک کرنے پر ایف بی آر کے مزید دو افسران کو معطل کردیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کے فیملی ممبران کے ٹیکس گوشوارے لیک کرنے میں مبینہ طور پر ملوث ایف بی مزید پڑھیں

عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا، شیخ رشید

 لاہور: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ شیخ رشید احمد نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان سے آدھا گھنٹہ تفصیلی ملاقات ہوئی، انہیں بھی اندازہ ہےکہ ملک مزیدسیاسی عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ الیکشن2مہینےپہلےہوں بعدمیں مزید پڑھیں