غیرملکی سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کےلئے قانون سازی کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت کا مستقبل میں غیرملکی سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کےلئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا۔  پارلیمانی ذرائع کے مطابق بل کا مقصد سرمایہ کاروں کو غیر ضروری عدالتی کاروائیوں سے تحفظ دینا بھی ہے، ریکوڈیک معاہدے پر صدراتی ریفرنس کی روشنی میں قانون سازی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق قانون سازی کے لئے سینیٹ اجلاس مزید پڑھیں

سلیمان شہباز 4 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کا چار سالہ خود ساختہ جلاوطنی ختم کرکے ملک واپس پہنچ گئے۔ سلیمان شہباز سعودی عرب سے سعودی ائیر لائن کی پرواز نمبر726  سے رات 1 بجکر 05 منٹ پر اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے، انہوں نے بزنس کلاس میں سفر کیا اور اپنے ہمراہ دو لیگج ساتھ لائے۔ مزید پڑھیں

عالمی کتب میلے میں ’ایڈٹیوٹر‘ کا چرچا: ’ہماری ٹیوشن سے جان چھوٹ جائے گی‘

  کراچی: شہر قائد کے ایکسپو سینٹر میں جاری کتب میلے میں طلبا کیلیے ٹیکنالوجی کے ذریعے تعلیم کو آسان بنانے والی جدید ایڈ ٹیوٹر ایپلی کیشن شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈ ٹیوٹر ایپلی کیشن نے طلبا کی بڑی مشکل آسان کردی۔ کوچنگ سینٹر کی بھاری بھرکم فیسوں اور آمدورفت کی مزید پڑھیں

الیکشن کی تیاری کریں اسمبلیاں اسی ماہ تحلیل ہوں گی، عمران خان

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو الیکشن کی تیاریوں کی ہدایت کرتے ہوئے اسی ماہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ لاہور کے زمان پارک میں اراکین اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے سیاسی صورت حال اور اسمبلیوں کی تحلیل کے حوالے سے مشاورت کی۔ اراکین نے خدشہ ظاہر کیا مزید پڑھیں

ترامیم کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے نیب سے واضح جواب مانگ لیا

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو سے نیب قانون میں ترامیم کی حمایت یا مخالفت کے حوالے سے واضح جواب مانگ لی۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں وفاق کے وکیل مخدوم علی خان کی استدعا پر معزز جج نے نیب کے وکیل سے استفسار مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف بیرونی قوتیں سازشیں کررہی ہیں، فضل الرحمان

 کوئٹہ: پی ڈی ایم اور جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں چھوٹی تعداد میں حکومت ملی ہے، ملکی خوش حالی کے لیے جدوجہد کرتے رہیں گے۔ کوئٹہ میں جمیعت علما اسلام کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان کا منشور ہر ایک کو مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کے امدادی سامان کا جے یو آئی کے کنونشن میں استعمال

 کوئٹہ: جمیعت علما اسلام کے کوئٹہ میں ہونے والے ورکز کنونشن میں سیلاب متاثرین کو ملنے والے خیموں کا بطور قالین استعمال کیا گیا۔ جے یو آئی کی جانب سے کوئٹہ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر مرکزی قائدین نے خطاب کیا۔ اس کنونشن میں متاثرین کے مزید پڑھیں

پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی فوجی کو واپس بھیج دیا گیا

 لاہور:  پاکستان رینجرز پنجاب نے غلطی سے پاک انڈیا سرحد عبور کرکے پاکستانی حدود میں داخل ہونیوالے بارڈرسیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) انڈیا کے ایک اور جوان کو واپس بھیج دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بی ایس ایف انڈیا کا جوان بدھ کی صبح ہیڈسلیمانیکی کے علاقہ میں پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا تھا جسے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان سے بیٹی چھپانے کے معاملے پر جواب طلب کرلیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف کاغذات نامزدگی میں مبینہ بیٹی کو چھپانے کے معاملے پر نااہلی کیس میں چئرمین پی ٹی آئی، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور وفاق کو پری ایڈمشن نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 جنوری تک جواب طلب کر لیا. ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

ڈی جے سائنس کالج نے ڈی اور ای گریڈ کے داخلے منسوخ کردیے

  کراچی: صوبائی محکمہ کالج ایجوکیشن نے ڈی جےسندھ گورنمنٹ سائنس کالج میں سی، ڈی اور ای گریڈ کے دیے گئے داخلوں کی منسوخی کا عمل شروع کردیا ہے اور اطلاعات کے مطابق جمعرات کو 10 طلبہ کے داخلے منسوخ کیے گئے ہیں۔ جن طالب علموں کے داخلے منسوخ کیے گئے وہ شعبہ کمپیوٹر سائنس سے مزید پڑھیں