چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث مجرم کو 10 ماہ قید کی سزا

  کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ حیدرآباد نے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث مجرم کو 10 ماہ قید اور 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مقدمے کی تفتیش مکمل کرنے کے بعد عدالت میں چالان جمع کروایا گیا۔ مجرم ماجد علی نے سال 2022 میں چائلڈ پورنوگرافی سے مزید پڑھیں

حکومت ٹرانسجینڈر بچوں کو حقوق فراہمی میں سنجیدہ نہیں، شریعت عدالت

 اسلام آباد: وفاقی شریعت عدالت کے چیف جسٹس نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت ٹرانسجینڈر بچوں کو حقوق فراہم کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ چیف جسٹس سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین ایم شیخ کی سربراہی میں وفاقی شریعت عدالت کے 2 رکنی بینچ نے ٹرانسجیڈر ایکٹ کے خلاف مقدمات مزید پڑھیں

کراچی میں درجہ حرارت 10ڈگری تک گرنے کا امکان

  کراچی: اگلے 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا درجہ حرارت مزید گرسکتا ہے اور کم سے کم پارہ 10 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 11.2 ڈگری ریکارڈ ہوا، صبح کے وقت دھند کی وجہ سے حد نگاہ ڈھائی کلو میٹر رہ گئی مزید پڑھیں

طورخم؛ حکام نے افغانستان جانے والے مزدور سے 5 ہزار ڈالر برآمد کرلیے

 پشاور: طور خم کسٹم حکام نے افغانستان جانے والے مزدور کے جوتے میں چھپائے گئے 5 ہزار ڈالر برآمد کرلیے۔   حکام نے بتایا کہ ملزم ذکریا نے جوتے میں 5 ہزار ڈالر چھپائے تھے۔  انہوں نے بتایا کہ ملزم کوتل ضلع خیبر کے علاقے کا رہائشی ہے۔ حکام نے بتایا کہ ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسپیکر قومی اسمبلی اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام پر عائر ہونے والی درخواست کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی پرقومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام کے حوالے سے شہری کی دائر کردہ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کا پی ایچ ڈی پروگرام میں سال میں دوبار داخلے دینے کا فیصلہ

جامعہ کراچی کے بورڈ برائے ایڈوانس ریسرچ نے پی ایچ ڈی پروگرام میں سال میں دو مرتبہ داخلے دینے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جامعہ کراچی کی جانب سے سن 2019 میں بھی سال میں دو مرتبہ پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلے دئیے گئے تھے تاہم بعد میں اس سلسلے میں تعطل مزید پڑھیں

لڑکی سے زیادتی کے الزام پر اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار معطل

 راولپنڈی: راولپنڈی میں مبینہ طور پر لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والے اے ایس آئی سمیت 4 اہلکاروں  کو معطل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر تھانہ روات کے اے ایس آئی نے زیادتی کی، معاملہ سامنے آنے پر سی پی او سید شہزاد ندیم بضالی نے نوٹس لیا اور انچاج مزید پڑھیں

حکومت سے مذاکرات کا علم نہیں صدر مملکت بہتر بتاسکتے ہیں، پرویز خٹک کا صحافی کو جواب

 اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ کن باتوں پر مذاکرات ہورہے ہیں اس حوالے سے صرف صدر عارف علوی ہی بتا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک نے کہا کہ اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، اسمبلی تحلیل کی تاریخ مزید پڑھیں

کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافے کا امکان

  کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر دودھ کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کمشنر کراچی نے ڈیری فارمرز اور ہول سیلرز کے دبائو پر دودھ کی سرکاری قیمت پر نظر ثانی کے لیے مشاورتی اجلاس 16 دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ 25 اکتوبر مزید پڑھیں

ایم کیو ایم وفد کی وزیراعظم سے ملاقات؛ پیپلزپارٹی سے متعلق شکایات کے انبار

 اسلام آباد: متحدہ قومی موؤمنٹ پاکستان کے وفد نے پیپلز پارٹی سے متعلق شکایات کے وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے انبار لگا دئیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور مزید پڑھیں