میں بے بس تھا، باجوہ فیصلہ کرتے تھے کسے چھوڑنا اور کسے اندر کرنا ہے،عمران خان

 لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنی حکومت میں بے بس تھا، جنرل باجوہ فیصلہ کرتے تھے نیب نے کس کو چھوڑنا اور کسے اندر کرنا ہے۔ عمران خان نے وکلا کی رول آف لاء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جنگل کا قانون ہے، تمام چور اوپر مزید پڑھیں

کراچی میں ایک بار پھر دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا گیا

  کراچی: کراچی میں ایک بار پھر دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی ایک بار پھر شہریوں کے مفادات کا تحفظ کرنے میں ناکام رہے ڈیری مافیا کے دباﺅ پر ڈیرھ ماہ کے وقفہ سے ہی دودھ کی قیمتوں میں مزید 10روپے لیٹر اضافہ کردیا۔ مہنگائی کے مارے عوام پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کی دیگر صوبوں سے مقدمات کی تفصیلات طلب کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی کے خلاف کیسز عدالتی اختیار سے باہر کے ایریا میں ہوئے اس لیے ہم سندھ اور بلوچستان کو حکم جاری نہیں کر سکتے، پٹشںنر متعلقہ فورمز سے رجوع کر مزید پڑھیں

کراچی کے شہری موبائل کیلئے ڈاکؤوں سے مزاحمت نہ کریں،کراچی پولیس چیف

  کراچی: سٹی پولیس چیف جاوید اوڈھو نے شہریوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  شہری فون کیلئے ڈاکوؤں سے مزاحمت نہ کریں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گزشتہ روز ڈکیتی مزاحت کے دوران مرنے والے جامعہ این ای ڈی کے طالبعلم مقتول بلال کے متعلق گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ہوٹل پر مزید پڑھیں

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ سے متعلق ایک اورمبینہ آڈیو لیک

 اسلام آباد: عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ سے متعلق ایک اور آڈیو لیک ہوگئی ہے، جس میں وہ تصاویر لینے پر ملازمین پر برس رہی ہیں۔ مبینہ آڈیو دراصل ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو پر مبنی ہے جس میں بشریٰ بی بی جس شخص سے مخاطب ہیں اُس کا نام مزید پڑھیں

ریڈ لائن بس منصوبے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری

 کراچی: کئی سال سے تاخیر کا شکار ریڈ لائن بس ریپیڈ ٹرانزٹ منصوبہ پر بالآخر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ منصوبے پر سندھ حکومت کے ادارہ ٹرانس کراچی کے تحت ملیر ہالٹ تا ٹاور براستہ یونیورسٹی روڈ، ایم اے جناح ایکسٹیشن روڈ، نمائش چورنگی، ایم اے جناح روڈ پر 3حصوں میں تعمیراتی کام کیا جائے مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ، ٹریفک کیلیے متبادل راستوں کا اعلان

 کراچی:  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران ٹریفک کے لیے متبادل راستوں کا اعلان کر دیا گیا۔ حسن اسکوائر سے اسٹیڈیم کی جانب جانے والا روڈ بند رہے گا، پارکنگ کا انتظام ایکسپو سینٹر میں کیا گیا ہے۔ شائقین کو اصل شناختی کارڈ اور میچ پاس دکھانا لازم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل مزید پڑھیں

عمران خان کو اگر اپوزیشن کرنی ہے تو سڑکیں چھوڑ کر پارلیمںٹ میں آئیں، بلاول بھٹو

 نیویارک: وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کا بھارت ہندو بالادستی والا ہندوستان ہے، پاکستان اور بھارت کی نوجوان نسل امن چاہتی ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خارجہ نے کہا کہ ’پاکستان اور بھارت کی نوجوان نسل سیاست کی نفرت سے تنگ آچکی مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کا شاہی قلعہ سمیت لاہور کے مختلف تاریخی مقامات کا دورہ

 لاہور: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے لاہور کے شاہی قلعہ سمیت اندرون شہر میں مختلف تاریخی مقامات کا دورہ کیا، انہوں نے مختلف مقامات پر تصویریں بنائیں، ملالہ یوسف زئی کے والدین اور شوہر بھی انکے ہمراہ تھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قیام کے دوران نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا اعلان

 اسلام آباد: وزیر خزانہ نے آئندہ پندہ روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے سات روپے کمی کی مزید پڑھیں