پی ٹی آئی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر کام شروع ہے، پرویز الہیٰ کا جواب

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں بھی ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ عمران خان کے خطاب کے بعد زمان پارک سے روانگی کے وقت صحافیوں سے مختصر گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ’اسمبلی توڑنے کے اعلان پر مزید پڑھیں

گوادر پورٹ کو 450,000 میٹرک ٹن گندم کی درآمد کو ہینڈل، پروسیس کرنے کا باضابطہ اختیار دیدیا گیا

گوادر: گوادر پورٹ کو 450,000 میٹرک ٹن گندم کی درآمد کو ہینڈل اور پروسیس کرنے کا باضابطہ اختیار دیا گیا۔ ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان (TCP) اور گوادر انٹرنیشنل ٹرمینل لمیٹڈ (GITL) کے درمیان ایک باضابطہ معاہدہ پر دستخط کے طور پر گوادر پورٹ کو 450,000 میٹرک ٹن گندم کی درآمد کو ہینڈل اور پروسیس کرنے کا باضابطہ مزید پڑھیں

ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار 2028ء میں شروع ہوگی

کوئٹہ: ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار 2028 میں شروع ہوگی۔ ریکوڈک منصوبے کے معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد بیرک گولڈ کارپوریشن نے ریکوڈک منصوبے کی 2010 اور 2011 کی فیزبیلٹی اسٹیڈیز کی تجدید کا کام شروع کر دیا، ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار 2028 میں شروع ہوگی۔ بیرک گولڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو مارک برسٹو مزید پڑھیں

ہماری منزل جامع اسلامی مالی نظام ہے،گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ہماری آخری منزل ایک جامع اسلامی مالی نظام ہے۔ اسٹیٹ بینک نے 15 دسمبر 2022ء کو اسلام آباد میں اسلامک فنانشل سروسز بورڈ (IFSB) کے 41 ویں کونسل اجلاس کی میزبانی کی، اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کی جو 2022کے لیے آئی ایف ایس مزید پڑھیں

فوڈ سیکیورٹی یقینی بنانے کیلیے کارپوریٹ فارمنگ کا فروغ ناگزیر، ماہرین

کراچی: کارپوریٹ سیکٹر اور زرعی شعبہ کے ماہرین نے ملک کی فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلیے کسانوں کو درپیش مسائل کے فوری حل، زرعی تحقیق کے ساتھ کارپوریٹ فارمنگ کے فروغ کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ ایکسپریس میڈیا گروپ کے تحت کسانوں کے عالمی دن کے موقع پر فاطمہ فرٹیلائزر کے اشتراک سے ’’سیلاب سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی طیارے میں راولپنڈی آمد، اہم شخصیت سے ملاقات

 راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ لاہور سے راولپنڈی آمد ہوئی جہاں انہوں نے اہم شخصیت سے ایک گھنٹہ طویل اہم ملاقات کی اور پھر واپس روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب راولپنڈی میں اہم شخصیت سے ملاقات کیلیے خصوصی طیارے کے ذریعے راولپنڈی کے نور خان ایئربیس پہنچے۔ بعد ازاں وزیراعلی کو انتہائی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سے پی ٹی آئی کے اراکین ناراض، بغاوت کا خدشہ

مظفر آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے خلاف بغاوت کے خدشے کے پیش نظر پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ ایکسیرپس نیوز کے مطابق عمران خان نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پارلیمانی کا اجلاس کل زمان پارک لاہورمیں طلب کر مزید پڑھیں

بدقسمتی سے کالعدم ٹی ٹی پی نے سرحد پار محفوظ پناہ گاہیں تلاش کرلیں، وزیر خارجہ

 نیویارک: وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی آپریشنز کیے مگر بدقسمتی سے ٹی ٹی پی کو سرحد پار محفوظ پناہ گاہیں فراہم کی گئیں۔ نیویارک میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کی آٹھویں برسی مزید پڑھیں

سندھ ہاؤس اسلام آباد مالی بے ضابطگیوں کا گڑھ بن گیا

  کراچی: سندھ ہاؤس اسلام آباد بے ضابطگیوں کا گڑھ بن گیا وزیراعلی سندھ، گورنر سندھ اور وزراء کے کمروں کے پردوں کی دھلائی پر لاکھوں رپے خرچ کئے گئے کیڑے مارنے کی دوائی پر 17 لاکھ جبکہ وال فریم 9 لاکھ کا خریدا گیا۔ آڈٹ رپورٹ 2017 سے 2020 میں میں بتایا گیا ہے کے مزید پڑھیں

12 سالہ بچی کو تین سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

 لاہور: پنجاب پولیس نے 12 سالہ بچی سے تین سال تک زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا جو متاثرہ کا قریبی رشتے دار ہے۔ ایکسیرپسی نیوز کے مطابق ایس پی کینٹ رضا تنویر کی ہدایت پر پولیس نے تھانہ فیکٹری ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار مزید پڑھیں