خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متعلق اداروں کی رپورٹ پریشان کن ہے، رانا ثنااللہ

 پشاور: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے محکمہ انسداد دہشت گردی خیبرپختونخوا سے متعلق قومی اداروں کی رپورٹ چشم کشا اور پریشان کن قرار دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے 1 سال میں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 300 واقعات رونما ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ صورتحال انتی سنگین مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر 28 لاکھ کی غیرملکی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام، دو مسافر گرفتار

  کراچی: کراچی ایئرپورٹ سے بینکاک 28 لاکھ روپے کی غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ہوگئی، کسٹم نے دو مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے ڈالر سمیت دیگر غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کوشش ناکام بنادی، بینکاک جانے والے دو مسافروں سے 28 لاکھ روپے کی مساوی کرنسی مزید پڑھیں

کوئٹہ بیلہ منی بس اسٹاپ میں سلنڈر دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

 کوئٹہ: بیلہ منی بس اسٹاپ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ دھماکہ گیس سلنڈر پٹھنے سے ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائربرگیڈ کے عملے نے وقوعہ پر پہنچ کر آگ بجھائی جبکہ زخمیوں کو کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔

انڈس ہائی وے پر مسافر بسوں میں خوفناک تصادم، 8 افراد جاں بحق

راجن پور: انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انڈس ہائی وے شاہ والی کے مقام پر 2مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع ہر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں، زخمیوں مزید پڑھیں

انسانی حقوق کا عالمی دن …آئین پاکستان میں درج انسانی حقوق کی بلاتفریق فراہمی یقینی بنانا ہوگی!

دنیا بھر میں ہر سال 10 دسمبر کوانسانی حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا، انسانی حقوق کے حوالے سے ہونے والے اقدامات کا جائزہ لینا اور مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنا ہے۔ پاکستان میں بھی یہ دن خصوصی طور پر مزید پڑھیں

انسولین کی شدید قلت، دیگر دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

 کراچی: مارکیٹ ادویات میں شوگر کے مریضوں میں استعمال کی جانیوالی انسولین کی قلت شدت اختیار کررہی ہے. شوگر کے مریضوں کو شوگر کنٹرول کرنے کے لیے ڈاکٹر حضرات مختلف اقسام کی انسولین تجویز کرتے ہیں، اس وقت مارکیٹ مختلف اقسام کی انسولین کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی کی سابق پروفیسر آف میڈیسن اور مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ بحرین، قطر اور مانچسٹر جانیوالے مسافروں سے منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد ائرپورٹ پر مختلف کارروائیوں میں بحرین، قطر اور مانچسٹر جانے والے مسافروں کے سامان سے منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر 3 مختلف کارروائیاں کی گئیں۔ پہلی کارروائی میں بحرین جانے والےخیبر کے رہائشی ملزم کے سینڈل سے 516 گرام آئس مزید پڑھیں

کراچی؛ فائرنگ کے واقعات میں نوجوان لڑکی اور ایک بچی جاں بحق

شہر قائد میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں نوجوان لڑکی اور ایک بچی جاں بحق  ہو گئے۔ ڈاکس کے علاقے مائی کلاچی روڈ پر جھاڑیوں سے 18 سالہ لڑکی کی لاش ملی، جس کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اسپتال منتقل کیا ۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق  مقتولہ کو مزید پڑھیں

دہشتگردی کا مقدمہ؛ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

 اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت  نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کرلی۔ درخواست کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجا جواد عباس حسن نے کی، جس میں واثق قیوم عباسی کی جانب سے وکیل علی بخاری پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت سے  عمران خان کی ضمانت میں توسیع

 اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج  پر  تھانہ سنگجانی میں درج  مقدمے کی سماعت  ہوئی، جس میں عمران خان کی جانب سے وکیل بابر اعوان عدالت مزید پڑھیں