لاہور: منڈی بہاؤالدین میں پرندوں خاص طور پر موروں کے لیے پری ریلیز پن بنانے کے لیے لاہور چڑیا گھر کے فنڈز استعمال کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق ڈی جی وائلڈ لائف و پارکس پنجاب مبین الہی نے لاہور چڑیا گھر انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ فوری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسمبلی کوئی پلاٹ نہیں جس پر رانا ثنا اللہ قبضہ کرلیں، فواد چوہدری
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے پہلے تحریک عدم اعتماد لینی ہے یا اعتماد کا ووٹ، یہ اسپیکر کا اختیار ہے، اسمبلی کوئی پلاٹ نہیں جس پر رانا ثنا اللہ قبضہ کرلیں یہاں سارا کام قانون کے مطابق ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل اجلاس مزید پڑھیں
لسبیلہ؛ سلنڈر دھماکے میں زخمی فوج و رینجرز جوانوں سمیت 10 افراد دم توڑ گئے
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں گیس سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے رینجرز اور پاک فوج کے جوانوں سمیت 10 افراد سول اور جناح اسپتال کے برنس وارڈ میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔ قبل ازیں لسبیلہ کے منی بازار میں ہونے والے سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے مزید پڑھیں
قرضوں کی بہتر مینجمنٹ کیلیے ڈیٹ مینجمنٹ آفس قائم
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بڑھتے ہوئے قرضوں کی بہتر مینجمنٹ کیلیے فوری طور پر ڈیبٹ مینجمنٹ آفس قائم کر دیا۔ وفاقی حکومت نے ملک پر قرضوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرنے اور قرضوں کی بہتر مینجمنٹ کیلیے فوری طور پر ڈیبٹ مینجمنٹ آفس قائم کر دیا، یہ ڈیبٹ مزید پڑھیں
نیوائر پارٹیوں کیلیے اسمگل کی جانیوالی منشیات برآمد، خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار
راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے نیو ائر پارٹیوں اور طلبہ کو فروخت کرنے کے لیے اسمگل کی جانے والی منشیات برآمد کرکے خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ایک اہم اور کامیاب آپریشن کے دوران نوجوانوں، خصوصاً کالج و یونیورسٹی کے طلبہ کو پارٹی ڈرگز کی تقسیم و ترسیل مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا اجلاس؛ آج توانائی بچت پلان پیش کیا جائیگا
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں توانائی بچت پلان پیش کیا جائیگا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں توانائی کی بچت کا قومی ہنگامی پلان منظوری کیلیے پیش کیا جائیگا۔ اجلاس صبح 11 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا جس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے، تمام وزرائے مزید پڑھیں
سینیٹر شبلی فراز کو الیکشن کمیشن میں داخلے سے کیوں روکا گیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما اور سینیٹر شبلی فراز کو الیکشن کمیشن میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ الیکشن کمیشن عملے نے شبلی فراز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو اندر جانے کی اجازت نہیں، جس پر شبلی فراز نے کہا کہ پارٹی چیئرمین عمر ان خان اور تحریک انصاف مزید پڑھیں
مودی کی حقیقت بتانے پر بی جے پی نے میرے سر کی قیمت لگائی، بلاول
واشنگٹن: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے متعلق حقیقت بیان کرنے پر بی جے پی نے میرے سر کی 2 کروڑ قیمت لگا دی۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نریندر مودی کو گجرات کا قصائی میں نے نہیں کہا بلکہ یہ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ عمران خان کیخلاف 2 مقدمات کی سماعت ملتوی
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 2 مقدمات کی سماعت ملتوی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کے خلاف شہری محمد ساجد کی درخواست پر نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں
اسلام آباد سے کراچی آنیوالا نوجوان مسافر دوران لینڈنگ انتقال کرگیا
کراچی: اسلام آباد سے کراچی آنے والی سیرین ائر کی پرواز کا نوجوان مسافر دوران لینڈنگ انتقال کرگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 19 سالہ نوجوان حنین فاروق سیرین ائر کی پرواز ای آر 505 کے ذریعے اپنے کزن عمران سومرو کے ہمراہ وفاقی دارالحکومت سے کراچی آ رہا تھا کہ دوران پرواز اچانک دل کی مزید پڑھیں