امید ہے گورنر پنجاب وزیراعلیٰ کو جلد ڈی نوٹیفائی کریں گے، عطا تارڑ

 لاہور: وزیراعظم کے معاونِ خصوصی اور مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا صوابدیدی اختیار گورنر کا ہے اور وہ اپنی مرضی کے مطابق جب چاہیں فیصلہ کریں گے، ہمیں امید ہے وہ جلد فیصلہ کریں گے۔ گورنر ہاؤس کے باہر مزید پڑھیں

گورنر کو تبدیل کیا جائے، اسپیکر پنجاب اسمبلی کا صدر کو خط

 لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر کی تبدیلی کے لیے صدر مملکت کو خط لکھ دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع نے اسپیکر کی جانب سے صدر مملکت کو ارسال کیے گئے خط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خط میں گورنر بلیغ الرحمان کی جانب سے غیر آئینی اقدام کی نشاندہی کی گئی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی معاملہ پر آج دن میں حتمی فیصلہ کیاجائے گا

 اسلام آباد: گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر آج دن میں وزیر اعظم سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے کے اعلان کے بعد سے پنجاب کی سیاست میں ہلچل مچی ہوئی ہے جس میں شدت آچکی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

کل اجلاس نہ ہوا تو پرویز الہی وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کا اتفاق

 لاہور: ن لیگ اور اتحادیوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اگر کل پنجاب اسمبلی کا اجلاس منعقد نہ ہوا اور وزیراعلیٰ نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا تو گورنر نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے نوٹی فکیشن جاری کردیں گے۔ پنجاب اسمبلی میں کل بدھ کو طلب کیے گئے اجلاس کے حوالے سے مسلم مزید پڑھیں

بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ آپریشن میں تمام دہشت گرد ہلاک ہوگئے، وزیردفاع

 پشاور: بنوں میں یرغمال بنائے گئے سی ٹی ڈی اہل کاروں کو رہا کرالیا گیا، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تمام دہشت گرد مارے گئے، دو اہل کار شہید اور ایس ایس جی افسر سمیت 15 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دو روز قبل سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت مزید پڑھیں

وزارت داخلہ کا حکم خلاف قانون قرار،اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبرکو ہی ہونگے، الیکشن کمیشن

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق وزارت داخلہ کا حکم خلاف قانون قرار دیتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہی ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کا مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن میں باپ سے اتفاقیہ گولی چلنے پر 11سالہ بیٹا جاں بحق

  کراچی: اورنگی ٹاؤن ہریانہ کالونی میں باپ سےاتفاقیہ گولی چلنے پر اپنا11 سالہ بیٹا جاں بحق ہوگیا۔ مومن آباد تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن دس نمبرہریانہ کالونی میں واقع مکان نمبرای 827 میں فائرنگ سے ایک کم عمرلڑکا جاں بحق ہوگیاجس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہیداسپتال منتقل کی گئی ،جہاں جاں مزید پڑھیں

سونے کی نرخ میں بڑا اضافہ، قیمت بدستور تاریخی بلندیوں پر

  کراچی: عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی اڑان جاری ہے، آج سونے کے نرخ میں بہت بڑا اضافہ ہوا ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 3900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی مزید پڑھیں

تاجروں نے رات 8 بجے بازار بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا

 اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کی جانب سے 8 بجے دکانیں بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کے فیصلے کو مسترد کرنے کا اعلان صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کیا، انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لے۔ مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر اضافے کے بعد 225روپے کا ہوگیا

  کراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر18پیسے اضافے کے بعد  225روپے کا  جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا ہو گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستا ن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں ڈالر 18پیسہ کے اضافے سے224.94روپے سے بڑھکر225.12روپے کی سطح پر پہنچ گیا، تاہم اوپن مارکیٹ میں 5پیسے کی کمی سے مزید پڑھیں