انگلینڈ: ٹی وی اینکر اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کرلی۔ ریحام خان نے ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی ہے کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ ریحام خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس پر لکھا ہے ’just married‘۔ تاہم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلام آباد میں خودکش کار بم دھماکا، پولیس اہلکار شہید، متعدد زخمی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیکٹر آئی 10 میں بیرونی روڈ پر گاڑی میں دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خودکش تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اہل کاروں نے ایک ٹیکسی کو روکا اور تلاشی کی تو دھماکا ہوگیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے میں ایک پولیس اہل کار شہید ہوگیا جب کہ مزید پڑھیں
پرویز الہیٰ دعویٰ کرتے ہیں کہ اکثریت ہے تو پھر ثابت کریں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پرویز الہیٰ دعویٰ کرتے ہیں تو اسمبلی میں اکثریت ثابت کریں، انکے پاس 186 ممبر موجود ہیں تواعتماد کاووٹ کیوں نہیں لیتے۔ کراچی میں ریسکیو 1122 کے ہیڈکواٹر کا افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ دعویٰ مزید پڑھیں
عدالتی حکم نظر انداز، گھروں کی چھتوں پر قد آدم اشتہاری بورڈ آویزاں
کراچی: شہر کے کئی مقامات پر قدآدم اشتہاری بورڈ آویزاں کردیے گئے۔ عدالتی حکم کی خلاف ورزی اور شہریوں کی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے رہائشی عمارتوں اور گھروں پر بڑے سائز کے لوہے کے جنگلے لگاکر اشتہار کیلیے استعمال کیا جارہا ہے ،جو تیزہوائیں چلنے کے سبب گرکر کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔ مزید پڑھیں
پنجاب کی صورت حال کے باعث خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل موخر
پشاور: پنجاب کی صورت حال کے باعث خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل بھی موخر ہوگئی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے اعلان کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کو آج 23 دسمبرکو تحلیل ہونا تھا۔ مگر پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر کے باعث کے پی اسمبلی کی تحلیل بھی موخر ہوگئی۔ اسمبلی تحلیل رکنے کے باعث صوبائی مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی، ٹی ٹی پی گنڈہ پور کا دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان: سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کاروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی گنڈہ پور گروپ کا سرگرم دھشتگرد غفور احمد ہلاک ہوگیا۔ سی ٹی ڈی کی آپریشن ٹیم اور حساس ادارے نےخفیہ معلومات کی بنیاد پردہشت گردوں کے خلاف تحصیل کلاچی کے علاقہ مزید پڑھیں
پی آئی اے اور نجی ائر لائنز کے اندورن ملک کرایوں میں کئی گنا اضافہ
کراچی: پی آئی اے اور نجی ملکی ائر لائنز کمپنیوں نے اندورن ملک کرایوں میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مہنگے ٹکٹوں کی فروخت کی اہم وجہ طلب اور رسد کے درمیان بہت زیادہ فرق کے سبب ہے،بیرون ملک ٹکٹوں کی قمیت میں بھی کئی گنااضافہ ریکارڈ ہورہا ہے۔ زرائع کے مطابق مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن کا 5 سال سے ایک ہی جگہ پر تعینات عملے کے تبادلے کا فیصلہ
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مختلف شعبہ جات میں 5 سال سے ایک ہی جگہ پر تعینات افسران و اسٹاف کو نئی جگہ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سی اے اے انتظامیہ نے تقرر و تبادلوں سے متعلق نئی پالیسی تیارکرلی جس کے تحت ایک ہی اسٹیشن پر 5 سال سے مزید پڑھیں
اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کردی
کراچی: عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈز اینڈ پورز گلوبل نے پاکستان کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ مائنس بی B-سے کم کرکے CCC+کردی ہے۔ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کے بارے میں اپنے تجزیے میں کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پر آئندہ سال بھی دباؤ برقرار رہے گا جو پہلے ہی ایک ماہ کے درآمدی مزید پڑھیں
پنجاب کابینہ نے سرکاری اسکولوں میں 25ہزاراساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دیدی
لاہور: لاہور: پنجاب کابینہ نے محکمہ اسکولز ایجوکیشن میں 25 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے اور 300 ماحول دوست ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعرات کو وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی صدارت میں صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کابینہ نے اساتذہ کی بھرتی سمیت متعدد فیصلوں کی مزید پڑھیں