اسلام آباد میں خودکش کار بم دھماکے میں پولیس اہلکار شہید، 10 زخمی

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیکٹر آئی 10 میں بیرونی روڈ پر گاڑی میں خود کش دھماکا ہوا جس میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ10 زخمی ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اہل کاروں نے ایک ٹیکسی کو روکا اور تلاشی کی تو دھماکا ہوگیا۔ دھماکے میں ایک پولیس اہل کار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوئے مزید پڑھیں

عدالت نے پرویزالہی کو وزیراعلیٰ کے عہدے پر بحال کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا

 لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما پرویز الہی کو وزیراعلیٰ کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کے عہدے پر بحال کرنے کا تحریری مزید پڑھیں

پاکستان ایکسپریس کو دوبارہ بحال کردیا گیا

  کراچی: ریلوے نے سیلابی صورتحال کے باعث معطل ہونے والی پاکستان ایکسپریس کو دوبارہ بحال کردیاہے۔  پاکستان ریلوے کے زیر اہتمام بحال کی جانے والی پاکستان ایکسپریس میں 1208 مسافروں کی گنجائش موجود ہے،یہ ٹرین 2 اے سی بزنس اور 4 اے سی لوورز اور 2 اکانومی اسٹنڈرز پر مشتمل ہے،بحال ہونے کے بعد پاکستان ایکسپریس کراچی سے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کے خلاف قرارداد منظور

 لاہور: پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے پر گورنر بلیغ الرحمان کیخلاف قرار داد منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن میاں اسلم اقبال نے گورنر کے خلاف قرار داد پیش کی اور وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی مزید پڑھیں

پارا چنار میں 4 نوجوانوں کے قتل پر گورنر خیبرپختونخوا کا نوٹس

 پشاور: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے پارا چنار میں ٹرکوں سے قومی سطح پر ٹیکس لینے کے سلسلے میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کو فوری کنٹرول کرنے اور امن کا قیام یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ ترجمان گورنر کے پی کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق حاجی غلام علی نے ضلع کرم کے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں والی بال میچ کے دوران فائرنگ، 1 کھلاڑی ہلاک، 1 زخمی

راولپنڈی والی بال میچ کے دوران کھلاڑیوں میں فائرنگ سے مقامی کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا جب کہ ایک کھلاڑی شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے سمبل میں والی بال میچ کے دوران پیش آیا، ملزمان فائرنگ کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا کی گاڑی پر فائرنگ

 پشاور: پشاور میں ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا محمود جان کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی اسپیکر شگئی کے علاقہ میں ایک پروگرام میں موجود تھے،  جس کمپائونڈ میں پروگرام جاری تھا اس کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر مزید پڑھیں

ڈرائیونگ سیکھتے ہوئے شہری کو کچلنے والی ملزمہ اور لواحقین میں راضی نامہ

 اسلام آباد: ڈرائیونگ سیکھتے ہوئے شہری کو کچلنے والی ملزمہ اور شہری کے ورثا کے درمیان راضی نامہ ہوگیا جس کے بعد لڑکی کی ضمانت مںظور کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد سیکٹر ڈی 12 میں ملزمہ نور عدن تیمور نے ڈرائیونگ سیکھنے کے دوران 40 سالہ شخص سلطان سکندر کو حادثے میں مار دیا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں یونین کونسلز نہ بڑھانے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے دارالحکومت میں یونین کونسلز بڑھانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہونے ہیں یا نہیں؟ فیصلہ 27 دسمبر کو الیکشن کمیشن کرے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق نے بلدیاتی انتخابات سے مزید پڑھیں

امن و امان کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

 اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کے خدشے کے پیش نظر شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے شہر میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جس کے بعد شہریوں پر مختلف مزید پڑھیں