اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن پیش گوئی سے نہیں آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کے مارچ یا اپریل میں انتخابات کی پیش گوئی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
’’کرسمس امن و سلامتی کا دن ہے‘‘ ایکسپریس فورم
لاہور: کرسمس امن و سلامتی کا دن ہے ، تمام مذاہب میں انسانیت کی عزت اور حقوق العباد پر خصوصی زور دیا گیا ہے لہٰذا ان تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے تمام مذاہب کے پیروکاروں کو معافی، برداشت اور صلح جیسے رویے اپناکر امن اور بھائی چارے کی فضا کو فروغ دینا ہوگا۔ پاکستان میں مزید پڑھیں
ہاکس بے ساحل سبز کچھوؤں کیلیے موت کا شکنجہ بن گیا
کراچی: ہاکس بے کا ساحل سبز کھچوؤں (گرین ٹرٹلز) کے لیے موت کا شکنجہ بن چکا ہے۔ ساحلوں پر بڑھتی تعمیرات کی وجہ سے کچھوؤں کے انڈے دینے کی جگہیں ختم ہوتی جارہی ہیں، مادہ کچھواگنجان آبادی والے ساحلوں پر انڈے دینے پر مجبور ہے۔ تفریحی ہٹس پر ہونے والی ڈانس پارٹیاں، میوزک کا شور، تیزبرقی مزید پڑھیں
کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں کینیڈین خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
کراچی: کورنگی عوامی کالونی میں گھرکےاندرفائرنگ کے پراسرار واقعے میں نوجوان لڑکی ہلاک ہوگئی۔ عوامی کالونی سیکٹرایف میں رات گئے ایک گھرکےاندرفائرنگ کے پراسرار واقعے میں 23 سالہ سحرالنسا کی ہلاکت کا مقدمہ والد عبدالقدیر کی مدعیت میں قتل اور ڈکیتی کی کوشش کرنے کی دفعات کے تحت نامعلوم مسلح ملزمان کے خلاف درج کرلیا مزید پڑھیں
اسلام آباد خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: سیکٹر آئی ٹین دھماکے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا مراسلہ جاری کردیا گیا۔ پولیس حکام نے آئی ٹین فور میں خودکش دھماکے کی تفتیش کے لیے 8 رکنی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈی آئی جی نے چیف کمشنر اسلام آباد سے جے آئی ٹی بنانے کی سفارش مزید پڑھیں
بلاول بھٹو نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنانے کا اعلان کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پرپروفائل پکچرکو تبدیل کرتے ہوئے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی پنجاب کا آپریشن، کالعدم تنظیموں کے 7 دہشتگرد گرفتار
دہشت گردی کی حالیہ لہر کے دوران سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی شناخت خالد محمود ، محسن وقار ، محمد عثمان ، شیر محمد ، لقمان رفیق اور فاروق کے نام سے ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں
کوئٹہ میں پی ایس ایل میچز کے انعقاد کیلئے تیاریاں شروع
کوئٹہ: کوئٹہ میں پی ایس ایل میچز کے انعقاد کیلئے تیاریوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں پی ایس ایل کے تحت کوئٹہ میں کرکٹ میچ کے انعقاد کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کرکٹ گراوٴنڈ کی ضروری مرمت اور سہولیات کی فراہمی کے کام کا جلد آغاز کیا مزید پڑھیں
عدالت نے ان کوکچھ دن کیلیے ’لائف سیونگ انجیکشن‘ دیا ہے، اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدالت نے اپنے فیصلے میں باور کروایا ہے کہ گورنر کا اقدام آئینی تھا، اخلاقی طور پر اسمبلی وہی وزیراعلیٰ تحلیل کرے گا جس کو اکثریت حاصل ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پرویزالہٰی اعتماد کا مزید پڑھیں
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کا سروے مکمل
کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا سروے مکمل کرلیا گیا، جس کے مطابق بارش اور سیلاب میں 336 افراد جاں بحق ہوئے۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نصیر احمد ناصر نے بلوچستان میں سیلاب اور بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی سروے رپورٹ جاری کی، جس میں بتایا گیا کہ مون مزید پڑھیں