سیاسی گیم اسکورنگ کرکے پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا، وزیر خزانہ

  کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاسی گیم اسکورنگ کرکے پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا ہے، تین ماہ سے وزارت خزانہ کے منصب پر فائز ہوں اور ہر وقت ڈیفالٹ کی باتیں سنتا ہوں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں تقریب سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

پنجاب میں آٹے کا بحران، لاہور میں فی کلو قیمت 140 روپے تک پہنچ گئی

 لاہور: گندم اور سرکاری آٹے کی دیگر صوبوں میں مہنگے داموں اسمگلنگ کے باعث پنجاب میں آٹے کا بحران سنگین ہوگیا جبکہ چکی کا آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے سرکاری آٹے کی اضافی رقم پر سندھ اور خیبرپختونخوا میں اسمگلنگ کا انکشاف سامنے آیا ہے اور مزید پڑھیں

شہریوں نے جان پر کھیل کر فائرنگ کرنے والے ڈاکو کو پکڑ لیا

کراچی: اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں سے عاجز شہریوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر دل کی بھڑاس نکالی اور پھر اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔ ایکسپریس نیوز  کے مطابق نارتھ کراچی کے علاقے محمد شاہ قبرستان کے قریب لوٹ مار کی واردات کے دوران ڈکوؤں نے مزاحمت پر ایک شخص کو فائرنگ کر کے زخمی مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل کو15 برس بیت گئے

سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو کے قتل کو15 برس بیت گئےمگر اس قتل کا معمہ تاحال حل نہیں ہوسکاملکی تاریخ کا یہ اہم کیس آج بھی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں زیر التواء ہے۔ سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو لیاقت باغ میں تاریخی جلسہ کے بعد واپس جاتے ہوئے مزید پڑھیں

باچاخان ائیر پورٹ پر دبئی سے آنیوالے مسافروں سے ایک کلو سے زائد سونا برآمد

 پشاور: کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آنے والی پرواز کے مسافروں سے96 تولہ سونے کے زیورات برآمد کرلئے۔ کسٹم حکام نے دبئی سے آنے والی پرواز ای کے 636 کے مسافروں کے سامان کی چیکنگ کے دوران پشاور کے رہائشی مطیع اللہ ولد وارث خان مزید پڑھیں

کراچی؛ کار سوار ملزمان کی فائرنگ، ڈرائی فروٹ کا تاجر جاں بحق

  کراچی: اتحاد ٹاؤن میں کار سوار ملزمان کی فائرنگ سے ڈرائی فروٹ کا تاجر جاں بحق ہوگیا۔مقتول لیاری کا رہائشی تھا ۔ بلدیہ کے علاقے میں عیدگاہ گراؤنڈ موڑ کے قریب نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی، جس سے 37 سالہ رفیع اللہ ولد سردار خان جاں بحق ہوگیا۔ مقتول ڈرائی فروٹ کا تاجر مزید پڑھیں

قابل تجدید توانائی کیلیے سرمایہ کاری بڑھائیں گے، چینی سفیر

اسلام آباد: چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ قابل تجدید توانائی کیلیے سرمایہ کاری بڑھائیں گے۔ نیپرا نے پیشہ وارانہ ہیلتھ، حفاظت اور ماحولیات (ایچ ایس ای) میں نیپرا کے لائسنس یافتہ افراد کی شاندار کامیابیوں کے حوالہ سے دوسری سالانہ ایچ ایس ای ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا۔ چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی مزید پڑھیں

ویسپا مکینک اپنے ہنر سے پاکستان کا گمنام سفیر بن گیا

کراچی: کراچی کا اسکوٹر مکینک اپنے ہنر اور صلاحیتوں سے پاکستان کا گمنام سفیر بن گیا۔ 60سال پرانی ویسپا اسکوٹرز کو اپنے فن سے ایسی نئی زندگی دی کہ ویسپا بنانے والے ملک اٹلی کے شوقین بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکے، شیخ محمد آصف کی بنائی گئی ویسپا اسکوٹرز اٹلی، جرمنی، بیلجیئم، سوئیڈن اور مزید پڑھیں

کرسمس امن و سلامتی کا تہوار … رواداری کو فروغ دینا ہوگا!!

کرسمس کے موقع پر ایکسپریس فورم میں ایک مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو مدعو کیا گیا۔ان سے ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ ڈاکٹر مجید ایبل (ایگزیکٹیو سیکرٹری نولکھا پریس بائٹیرین چرچ لاہور) کرسمس مسیحیوں کے بڑے تہواروںمیں سے ایک ہے۔ جب خدا نے انسان مزید پڑھیں

حق دو تحریک کے رہنماوٴں کی گرفتاری کیخلاف گوادر میں شٹر ڈاوٴن ہڑتال

 کوئٹہ: حق دو تحریک کے رہنماوٴں کی گرفتاری کے خلاف گوادر، اورماڑہ اور پسنی میں مکمل شٹر ڈاوٴن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کارکنان نے مکران کوسٹل ہائی وے، اورماڑہ اور پسنی زیرو پوائنٹ کو عام ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا، زیروپوائنٹ بند ہوجانے کی وجہ سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ مزید پڑھیں