وزیراعظم کی پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ حضرت عیسیٰ ؑ اور حضرت مریمؑ مسیحیوں اور مسلمانوں کے درمیان قدر مشترک ہیں، یہ جلیل القدر ہستیاں انسانیت کے لیے راہ ہدایت ہیں، ان پاک ہستیوں کے کردار کی پاکیزگی اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے مختلف حصوں میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ریلیاں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 25  دسمبر کو ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں تحریک انصاف ریلیوں کا انعقاد کرے گی۔ 26 دسمبر بروز سوموار بہاولپور،27 دسمبر بروز منگل شیخوپورہ اور 28 مزید پڑھیں

لاہورمیں رشتے کے تنازعے پردو گروپوں میں فائرنگ، ایک ہلاک 8زخمی

 لاہور: نشتر کالونی میں رشتہ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک  اور 8 زخمی ہوگئے۔  پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 45سالہ عباس نامی شخص ہلاک ہوگیا، فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی مزید پڑھیں

کٹی پہاڑی کے قریب نومولود کی پھندہ لگی لاش برآمد

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں کٹی پہاڑی کے قریب نومولود بچی کی لاش ملی جس کے گلے میں پھندا لگا ہوا تھا۔ شبہ ہے کہ نومولود کو پھندا ڈال کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ورکرز موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو قانونی کارروائی کے مزید پڑھیں

ابھی کسی پارٹی کے ساتھ جانے کا فیصلہ نہیں کیا، چوہدری نثارعلی خان

 اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ابھی کسی پارٹی کے ساتھ جانے کا فیصلہ نہیں کیاہے۔ راولپنڈی مورگاہ عوامی مہم کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ عمران خان سے عزت و احترام کا رشتہ ہے، ن لیگ میں رہا ہوں ان مزید پڑھیں

بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ کا یوم پیدائش آج منایا جائے گا

  کراچی: بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منایا جائے گا۔ اس حوالے سے کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد ہوں گی، بانیٔ پاکستان کے یوم پیدائش پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب مزار قائد پر منعقد ہوگی۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات؛ کراچی کے 38 کالجز کے تمام طلبا فیل

کراچی: انٹر بورڈ امتحانات میں 38 کالجوں سے ایک طالب علم بھی کامیابی نہ حاصل کرسکا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے 25 سرکاری اور 13 نجی کالجز کے تمام طلبہ فیل ہوگئے، بدترین کارکردگی پر انٹر بورڈ نے ان کالجوں کی رجسٹریشن معطل کردی ہے۔ انٹر میڈیٹ بورڈ نے تمام کالجوں کی کارکردگی کی تفصیلات مزید پڑھیں

جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا

 اسلام آباد: جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم جمادی الثانی کل اتوار کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، رویت کی شہادتوں کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا۔ رویت ہلال کمیٹی کے مطابق جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم جمادی الثانی 1444ء ہجری مزید پڑھیں

کراچی میں یخ بستہ ہواؤں کا راج، پارہ 8 ڈگری تک گرنے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے آج رات پارہ 8 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے سبب مجموعی درجہ حرارت میں کمی ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا موسم گزشتہ دنوں کے مقابلے میں مزید سرد ہوگیا مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کے اضافے سے 1798 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ قیمت میں اضافی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور 172 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اضافے کے نتیجے مزید پڑھیں