لاہور: پاکستان ریلویز نے صحافیوں کے ریلوے رعایتی کارڈز کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریلوے حکام نے صحافیوں کے ریلوے رعایتی کارڈز کی معیاد مدت میں دو ماہ کی توسیع کرتے ہوئے فروری تک کردی گی ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صحافیوں کے ریلوے رعایتی کارڈز کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ای سی پی کی بلدیاتی انتخابات میں التوا کیلیے حکومت سے قانون سازی کی سفارش
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے حکومت سے بلدیاتی انتخابات میں التوا کے لیے باقاعدہ قانون سازی کی سفارش کردی۔ الیکشن کمیشن نے اپنے مراسلے میں حکومت سے الیکشن ایکٹ 2019 کی شق 219 اور آرٹیکل 140 اے میں ترمیم کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ قانون میں ترمیم ضروری ہو تو مقامی حکومتوں مزید پڑھیں
شہر میں دن کے اوقات ہیوی ٹریفک داخل نہیں ہوگی، سندھ حکومت
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلئے شہر میں ہیوی گاڑیوں کے داخلے سے متعلق عدالتی فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ کرلیا۔ یہ فیصلہ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کی زیر صدارت منعقدہ اہم اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں کمشنر کراچی محمد اقبال میمن، سیکریٹری مزید پڑھیں
بلوچستان کے عوام کو دھمکانے کے بجائے گلے لگانے کی ضرورت ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی احتساب کی مخالف ہیں، خزانہ اورتوشہ خانہ کو سب نے لوٹا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اسلامی نظام کی ضرورت ہے۔ کرپشن فری اسلامی فلاحی پاکستان کی منزل کے حصول کے لیے قوم مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ایف بی آر کو ٹیکس اہداف کی وصولی یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ٹیکس اہداف کی وصولی یقینی بنانے اور ٹیکس نہ دینے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کردی۔ ملک میں تمباکو کی غیر قانونی اسمگلنگ اور ٹیکس چوری کے رجحان کو ختم کرنے کے لیے وزیراعظم کی زیرصدار اعلی سطح مزید پڑھیں
سماجی برائیوں کے خلاف مولا جٹ کی طرح گنڈاسہ اٹھانا پڑے گا، گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایک سیاسی رہنما نے مجھے مولا جٹ کہا تھا اس لیے فلم ’مولا جٹ‘ دیکھنے آیا، سماجی برائیوں کے خلاف مولا جٹ کی طرح گنڈاسہ اٹھانا پڑے گا تاکہ اس شہر کو ترقی اور امن دے سکوں، اس گنڈاسہ کو ملک دشمنوں کے خلاف استعمال کروں مزید پڑھیں
آبی تنازع، پاکستان نے بھارت سے اعتراضات پرجواب مانگ لیے
لاہور: پاک بھارت آبی تنازعہ کے معاملے پر انڈس واٹر کمیشن نے ایک بار پھر بھارت کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق انڈس واٹر کمیشن نے اپنے خط میں پکل ڈل اور کیرو پاور پراجیکٹ کے متعلق اعتراضات پر جواب مانگا ہے، پکل ڈل ڈیم اور کیرو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مقبوضہ کشمیر میں دریائے چناب مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
اسلام آباد: خیبر پختونخوا ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے جاری بیان کے مطابق باسکا نارتھ بلاک (3169-4) کا جوائنٹ وینچر جس میں الحاج انٹرپرائزز (پرائیویٹ) لمیٹڈ بطور آپریٹر (10.85 فیصد) الحاج پاکستان کیرتھربھی شامل ہے، B.V (85 فیصد) اور گورنمنٹ ہولڈنگز (پرائیویٹ) مزید پڑھیں
اسمگلنگ، سرکاری و نجی گندم وآٹا قیمتوں کا فرق گھٹانے پرغور
لاہور: پنجاب میں نجی آٹا کی آسمان سے چھوتی قیمت اور سرکاری آٹا کی محدود دستیابی نے عوام کو پریشان کردیا جب کہ روزانہ ہزاروں کی تعداد میں خیبر پختونخوا اسمگل ہونے والے آٹا کی وجہ سے پنجاب میںآٹا بحران پیدا ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ پنجاب کے صوبائی محکموں نے صورتحال پر قابو مزید پڑھیں
شدید دھند کے باعث فضائی اور ریلوے آپریشن متاثر، مسافر پریشان
لاہور: ملک میں شدید دھند کے باعث پروازوں اور ٹرینوں کا نظام شدید درہم برہم ہوگیا، جس کی وجہ سے مسافر سرد موسم میں انتظار کی کوفت اٹھانے پر مجبور ہیں۔ لاہور کے علامہ اقبال ائرپورٹ پر شدید دھند کا راج برقرار ہے، جس کےکی وجہ سے کئی ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ یا تاخیر مزید پڑھیں