لاہور: کیپٹل پولیس آفیسر لاہور نے سال بھر ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ میڈیا کو بریفنگ میں ڈاکٹر اسد ملہی نے بتایا کہ سال2022 جلسے، جلوسوں، احتجاجوں اور ریلیوں کے نام رہا، اس دوران لاہور کے مختلف مقامات پر 02 ہزار 295 مرتبہ احتجاج کے باعث سڑکیں بند رہیں۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
موسم سرما اور بارشوں کے پیش نظر بلوچستان میں ایمرجنسی نافذ
کوئٹہ: بلوچستان میں ممکنہ بارشوں اور موسم سرما کی صورت حال کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کیلیے ایمرجنسی نافذ کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور وزیر برائے پی ڈی ایم اے کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے متحرک ہوگئی جس کے بعد ریسکیو فورس، معاون اسٹاف ، آفیسران مزید پڑھیں
گلستان جوہر میں پولیس فائرنگ سے مرنے والے شخص کا کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا
کراچی: جوہر موڑ نعمان ایونیو کے اندر شاہین فورس کے اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے عامر حسین کا مبینہ طور پر کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر حسین کے خلاف عزیز بھٹی تھانے میں سال 2018 میں ڈکیتی اور غیر قانونی اسلحہ برآمدگی کے 2 مقدمات درج مزید پڑھیں
بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ
کراچی: بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوبارہ اسکریننگ کا فیصلہ دنیا بھر میں کورونا وباء کے مزید پڑھیں
کراچی؛ چائے کے ہوٹل پر بیٹھے 20 سے زائد افراد کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
کراچی: گلشن اقبال تھانے سے چند گز کے فاصلے پر واقع کے ڈی اے مارکیٹ میں چائے کے ہوٹل کے باہر فٹ پاتھ پر لگی کرسیوں پر بیٹھے 20 سے زائد شہریوں کو ڈاکوؤں نے سرعام لوٹ لیا۔ منگل اور بدھ کی درمیانی شب تین ڈاکو بڑا اسلحہ (کلاشنکوف) تھامے چائے کے ہوٹل پر آئے، مزید پڑھیں
کراچی 2022 میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال رہا، یومیہ 239 وارداتیں
شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کا سلسلہ تھمنے کے بجائے مزید بڑھتا جا رہا ہے، جب کہ گزرتے برس 2022ء میں بھی عروس البلاد ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال رہا۔ کراچی میں جان و مال کے تحفظ اور قیام امن کے حوالے سے متعلقہ اداروں سمیت حکومتی دعوے غلط ثابت ہوئے، جس کے نتیجے میں ملک مزید پڑھیں
موجودہ حکومت کو غیر آئینی طریقے سے ہٹایا تو پی ٹی آئی مزاحمت کرے گی، فواد چوہدری
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو غیر آئینی طریقے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی تو پی ٹی آئی مزاحمت کرے گی۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’کل تک‘ میں میزبان جاوید چوہدری کے ساتھ گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ موجود حکومت ناکام مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ترک صدر کو جنیوا کانفرنس میں شرکت کی دعوت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر کو پاکستان میں حالیہ تناہ کن سیلاب کے تناظر میں 9 جنوری 2023 کو جنیوا میں اقوام متحدہ کے ساتھ مشترکہ میزبانی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔ سرکاری خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین ٹیلی فونک مزید پڑھیں
پنجاب کی ایڈوزٹائزنگ پالیسی پر سی پی این ای، پی بی اے اور اے پی این ایس کو شدید تحفظات
لاہور: کاؤنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹر (سی پی این ای)، پاکستان براڈ کاسٹ ایسوسی ایشن (پی بی اے)، آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی ( اے پی این ایس) نے صوبائی حکومتوں سے اشتہارات کے واجبات کی ادائیگی وفاق کے طے کردہ فارمولے کے تحت کرنے کا مطالبہ کردیا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کی ہے مزید پڑھیں
عمران خان نے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے احکامات دے دیے
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے احکامات دے دئیے جس کیلئے پی ٹی آئی اور ق لیگ کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دو جنوری کو طلب کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کی تاریخ کا فیصلہ ہوگا، مزید پڑھیں