سال نو کی آمد، پابندی کے باوجود کراچی فائرنگ سے گونج اٹھا؛ 22زخمی

  کراچی: سال نو کے آغاز پر ہوائی فائرنگ کی پابندی کے باوجود رات 12 بجتے ہی شہر گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور آتش بازی کے دھماکوں سے گونج اٹھا جس کے باعث 22افراد زخمی ہوگئے جبکہ مقامات پر ٹریفک کے دباؤ کی وجہ سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر رہی۔ سال نو کے موقع پر پولیس کی مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی کے ایم پی ایز سمیت 7 رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

  کراچی: بلوچستان کے سابق صوبائی وزرا سمیت 7 اہم سیاسی شخصیات نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کی اہم شخصیات نے سابق صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی اور اُن کی مفاہمتی پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے مزید پڑھیں

محبت کا جھانسہ دے کر زیادتی کے مقدمات درج کرانے والی خاتون گرفتار

 لاہور: پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ میں محبت کا جھانسہ دے کر زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ گوجرانوالہ پولیس کے مطابق کنول بی بی پہلے مردوں سے دوستی کرتی اور پھر اُن سے ملاقات کے بعد زیادتی کا مقدمہ درج کراتی اور پھر انہیں بلیک میل کر کے پیسے بٹورتی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ عمران خان پر تاحیات پابندی عائد کرے، عائشہ گلالئی کا مطالبہ

 پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی اور جماعت الصُفّہ کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی دہشت گردی کی حمایت کرتی ہے، سپریم کورٹ عمران خان پر تاحیات پابندی عائد کرے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا ہک پاکستان کا مستقبل سنگین خطرے سے دوچار ہے، عمران خان مزید پڑھیں

حکومت کا کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ایئرپورٹس غیرملکی آپریٹرز کو دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے غیرملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرنے کے لیے کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے ایئرپورٹس غیرملکی آپریٹرز کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وزیراعظم ہاﺅس میں ایوی ایشن کے امور پر اہم اجلاس ہوا، جس میں ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی راہ مزید پڑھیں

زمان پارک: عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر اسکول ٹیچرز کا دھرنا کامیاب مذاکرات پر ختم

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زمان پارک میں قائم رہائش گاہ کے باہر اسکول ٹیچرز کا دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق زمان پارک کے سامنے سیکنڈری اسکول اساتذہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا، مظاہرین کی پیش قدمی کو روکنے کے لیے اینٹی رائٹس کے دستے  اور پولیس مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال کی وزیر اعظم سے اہم ملاقات

 اسلام آباد: وزیراعظم سے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی شہباز شریف سے ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں موجودہ سیاسی اور کراچی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کراچی نے کمسن بچے کر ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

  کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے شہر قائد میں کارروائی کرتے ہوئے فیس بک کے ذریعے بچے کو ہراساں کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل کی جانب سے کراچی میں کارروائی کی گئی ہے جس میں سماجی رابطے کی معروف ویب مزید پڑھیں

سال 2022 : سندھ ہائی کورٹ میں کن مقدمات کی زیادہ گونج رہی؟

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں سال 2022 میں سب سے زیادہ جن کیسز کی گونج رہی اس میں پہلا نمبر لاہور جاکر پسند کی شادی کا رہا، پروین رحمان قتل کیس میں تمام ملزمان کو بری کیا گیا اس سال مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بھی ہائیکورٹ کے بار بار چکر لگائے۔ 16 اپریل 2022 مزید پڑھیں

سندھ میں 27 اینٹی ریپ کرائسز سیل قائم کرنے کی منظوری

  کراچی: خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پیش آنے پر سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 27 اینٹی ریپ کرائسز سیل قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس کے مطابق اینٹی ریپ کرائسز سیل کے قیام کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اینٹی ریپ کرائسز سیل مزید پڑھیں