اسلام آباد: وفاقی پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس پر حملہ کرنے کی دھمکی دینے والے کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم دہشت گرد ٹی ٹی پی سے ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے دھشت گرد نے گزشتہ دونوں مارگلہ کی پہاڑی سے ویڈیو بنا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایم کیو ایم کی حلقہ بندیوں کے معاملے پر پی ایس پی کو احتجاج میں شرکت کی دعوت
کراچی: قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ووٹر لسٹوں کو مسترد کرتے ہوئے متنازع حلقہ بندیوں کے خلاف 9 جنوری کو احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا، جس میں شرکت کیلیے پی ایس پی کو دعوت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے مزید پڑھیں
ڈالر کی اڑان جاری، روپیہ مزید تنزلی کا شکار
کراچی: سال 2023 میں عالمی معیشت کا ایک تہائی حصہ کساد بازاری کے باعث کے منگل کو بھی ڈالر کی اڑان جاری رہی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں زرمبادلہ بحران برقرار رہنے اور سال 2023 میں عالمی معیشت کا ایک تہائی حصہ کساد بازاری کا شکار ہونے سے متعلق آئی ایم ایف کی پیشگوئی جیسے مزید پڑھیں
توانائی بچت پروگرام، ہوٹل مالکان کا وزیراعظم ہاؤس کے گھیراؤ کا عندیہ
راولپنڈی: توانائی بچت پروگرام کے تحت رات آٹھ بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایکشن کمیٹی نے مسترد کردیا، ہوٹل مالکان نے وزیراعظم ہاؤس کا گھیراو کرنے کی دھمکی دے دی۔ صدر ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن محمد فاروق چوہدری کا کہنا تھا کہ رات آٹھ بجے کاروبار بند کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
پولیس اور رینجرز کی اورنگی میں مشترکہ کارروائی، دو ڈکیت گرفتار
کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر اورنگی ٹاؤن فرنٹیئر کالونی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان معاذ اور عبدالوہاب کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ملزمان اورنگی ٹاؤن اور گردونواح کے علاقوں میں ڈکیتی، موبائل فونز اور نقدی چھیننے کی متعدد وارداتوں میں مزید پڑھیں
کراچی؛ لیبارٹریوں کو لوٹنے والے گینگ کے ملزمان سمیت چار گرفتار
کراچی: انویسٹی گیشن ساؤتھ اور آپریشن پولیس نے مشترکہ پولیس مقابلے کے دوران لیبارٹریوں میں ڈکیتی کرنے والے گینگ کے دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا تاہم ایک ساتھی فرار ہوگیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کے مطابق گرفتار ملزمان میں وسیم بٹ اور ریکسن شامل ہیں، ملزمان نے 3 دسمبر کو آغا خان مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات؛ جماعت اسلامی کا سندھ حکومت کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم
کراچی: جماعت اسلامی نے سندھ حکومت کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کو دئیے گئے خطوط 24 گھنٹے میں واپس نہ لینے پر دھرنے کی دھمکی دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ حکومت کو 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیتے ہوئے متنبہ مزید پڑھیں
چین سے درآمدکی گئی مسافربوگیاں چلنے کے قابل نہیں
لاہور: چین سے 149ملین ڈالر کی لاگت سے درآمد کی جانے والی مسافر بوگیاں پاکستان میں چلنے کے قابل نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دوران سفر پریشر نہ بنانے کی وجہ سے بریک نہیں لگ سکتی ہے جس کی وجہ سے ٹرین حادثات بڑھ سکتے ہیں، بوگیوں کی انسپکشن کیلیے ریلوے کے88 مزید پڑھیں
چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض عائد
اسلام آباد: رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر، 4 ارکان، داخلہ اور کابینہ ڈویژن سیکرٹریز کے خلاف دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر مزید پڑھیں
امن پر کوئی سمجھوتا نہیں، دہشتگردی ناقابل برداشت ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی امن پر کوئی سمجھوتا نہیں ، دہشت گردی ناقابل برداشت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ این ایس سی نے کئی گھنٹے طویل مشاورت مزید پڑھیں