وفاق سے کہا خیرات نہیں، این ایف سی میں اپنا حصہ مانگ رہے ہیں، عبدالقدوس بزنجو

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مالی اور گندم کے بحران کے حل کیلئے وفاق تاحال سرد مہری کا مظاہرہ کررہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے مالی اور گندم کے بحران پر وزراء سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ صوبے میں گندم اور مالی مزید پڑھیں

مریم صفدر اپنی سرجری کیلیے لندن سے جینیوا کیلیے روانہ

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم صفدر اپنی سرجری کے لیے آج لندن سے جینیوا کے لیے روانہ ہو گئیں۔  اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف بھی ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سرکاری عمارتیں اونے پونے داموں نہ بیچی جائیں، چیئرمین پی اے سی

اسلام آباد: چیئرمین پی اے سی نور عالم خان ںے کہا ہے کہ سرکاری عمارتیں اونے پونے داموں نہ بیچی جائیں۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں حکومت پاکستان کی پراپرٹیز کو بیچنے کا معاملہ زیر غور آیا جبکہ سابق مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد کے دور میں وزیر تجارت کے دفتر میں7اور سیکریٹری تجارت کے دفتر میں 5 فون کنکشنز مزید پڑھیں

چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

 لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم قیصر عباس کو لاہور کے علاقے رانا ٹاون سے گرفتار کیا گیا اور اسکے موبائل فون سے چائلڈ پورنوگرافی مواد برآمد کیا گیا۔ ملزم کے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے 2 مریض دم توڑ گئے، 14 کی حالت تشویش ناک

 اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2 مریض انتقال کر گئے جب کہ 14 متاثرین کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔   COVID-19 Statistics 04 January 2023 Total Tests in Last 24 Hours: 5,126 Positive Cases: 22 Positivity %: 0.43% Deaths: 02 Patients on Critical Care: 14 — NIH Pakistan مزید پڑھیں

کراچی میں جمعرات کو درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان

  کراچی: شہر میں یخ بستہ شمال مشرقی ہواؤں کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے جبکہ جمعرات کو پارہ مزید کم ہونے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران شہر میں بلوچستان کی تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، ہواؤں کی زیادہ سے مزید پڑھیں

مینار پاکستان برج پر پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک

 لاہور: شفیق آباد کے علاقے میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ دو ڈاکو آزادی فلائی اوور پر ڈکیتی کی واردات کر رہے تھے۔ اس دوران ان کا ڈولفن اور شفیق آباد پولیس سے آمنا سامنا ہو گیا۔ ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی ۔ جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو ہلاک مزید پڑھیں

کوئٹہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں مسافرآپس میں لڑ پڑے

 اسلام آباد: کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچنے والے پی ائی اے کے طیارے میں مسافر آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے پر مکوں کا آزادانہ استعمال کیا، شدید جھگڑے کے دوران دیگر مسافر خود اور بچوں کو بچاتے رہے۔ کوئٹہ سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز نمبر 326 اسلام آباد ائیرپورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے مغوی بچے کو بازیاب کرالیا

 اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے انفارمیشن کی بنیاد پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران 6 سالہ بچے کو بازیاب کرالیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بچے کی بازیابی سے متعلق اطلاع ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد سہیل ظفر چھٹہ نے پریس کانفرنس کے دوران دی۔ انہوں نے کہا کہ 31 دسمبر کی راست ہمیں سوا دو مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مزید ڈھائی لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر مزید اڑھائی لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دیدی جبکہ پی ایس او کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے سبسڈی کی مد میں مختص دس ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت مزید پڑھیں