لاہور: محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن پنجاب میں افسران کی مبینہ ملی بھگت سے شناختی کارڈ درستگی کی آڑ میں گاڑیوں کی ملکیت تبدیل کرنے کاانکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹرنعمان خالد کی رپورٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق گاڑیوں کی ملکیت تبدیلی میں محکمہ ایکسائز کے افسر مبینہ طور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کے 5 دہشتگرد گرفتار
لاہور ، گوجرانولہ اور ساہیوال بڑی تباہی سے بچ گئے۔ سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان میں انعام الحق ، مسکین اللہ ، واحد خان ، شیر نقیب، شاہ ولی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے ۔ دہشت مزید پڑھیں
کراچی میں رشتے سے انکار پر سفاک شخص نے بہن بھائیوں پر تیزاب پھینک دیا
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی میں رشتہ دینے سے انکار پر سفاک شخص نے 2 بہنوں اور بھائی پر تیزاب پھینک دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تیزاب گردی کے واقعہ میں ملزم نے رشتہ نہ دینے پر 2 بہنوں اور بھائی پر مبینہ طور پر تیزاب پھینکا جس کے باعث تینوں جھلس کر زخمی ہوگئے مزید پڑھیں
فاختہ اور چڑیا کا تین من گوشت اسمگل کرنے والے ملزم کو 5 سال قید
کراچی: شہر قائد کی مقامی عدالت نے سندھ سے پنجاب چڑیا اور فاختہ کا ساڑھے تین من سے زائد گوشت اسمگل کرنے والے ملزم کو پانچ سال قید کی سزا سنا دی۔ کنزویٹر سندھ وائلڈ لائف کے عہدیدار جاوید مہر نے بتایا کہ وائلڈ لائف ایکٹ 2020 کے تحت مقامی عدالت نے ذبح شدہ فاختہ اورچڑیا مزید پڑھیں
سنگین مقدمات میں گرفتارافغان ڈکیت احاطہ عدالت سے فرار
ضلعی عدالت میں پیشی پر لایا گیا متعدد سنگین مقدمات میں گرفتار افغان ڈکیت پولیس کی تحویل سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں مطلوب خطرناک ڈکیت علیم خان سکنہ جلال آباد افغانستان راولپنڈی اڈیالہ جیل سے پیشی پراسلام آبادکی ضلعی عدالت میں لایا گیا اور اس دوران عدالت کی پارکنگ سے فرار ہونے میں مزید پڑھیں
عالمی امداد کم ہوگئی مگر پانی کم نہ ہوا، وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلیے برطانوی اخبار میں مضمون
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے مسائل اجاگر کرنے کے لیے برطانوی اخبار میں مضمون لکھا جس میں انہوں نے مشکل میں گھرے پاکستانیوں کی آواز بلند کی۔ دی گارڈین میں لکھے گئے مضمون میں شہباز شریف نے لکھا کہ سیلاب پر دنیا کی توجہ اور امداد کم ہوگئی مگر پانی کم نہ ہوا، مزید پڑھیں
جھگی میں آگ لگنے سے 3 کمسن بہن بھائی جھلس کر جاں بحق
کراچی: کٹی پہاڑی کے قریب جھگی میں آگ لگنے سے 2 کمسن بہنیں اور بھائی جھلس کر جاں بحق اور جمشید کوارٹر میں گھر کے اندر میاں، بیوی اور بیٹے سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کٹی پہاڑی میانوالی کالونی کے قریب جھگی میں آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع پر مزید پڑھیں
جامعہ کراچی میں مالی بحران، تدریس متاثر، تجربہ گاہیں بند
کراچی: ہر سال 43 ہزار سے زائد طلبہ کو تعلیم سے آراستہ کرنے والی اور پورے پاکستان کو اعلیٰ تعلیم یافتہ شخصیات دینے والی جامعہ کراچی مالی بحران کا شکار ہوگئی۔ جامعہ کا انتظامی ڈھانچہ ، مالیاتی امور اور انفرااسٹرکچر سب زوال پذیر ہے، طلبہ کی حفاظت کے پیشِ نظر کچھ کلاسز اور تجربہ گاہیں بند مزید پڑھیں
ڈالر قلت کی وجہ اسمگلنگ نہیں بلکہ ذخیرہ اندوزی ہے، ایف بی آر
اسلام آباد: ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈالر کی قلت میں کرنسی اسمگلنگ کے کردار کو بعض مفاد پرست بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں کیونکہ تقریباً 90 فیصد قلت ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کی وجہ سے ہے نہ کہ اسمگلنگ کے باعث۔ ان خیالات کا اظہار ایف بی آر مزید پڑھیں
وائلڈ لائف لائبریری میں جنگلی حیات اور جنگلات پر 8 ہزار کتب موجود
کراچی: سندھ وائلڈ لائف کی لائبریری میں جنگلی حیات اور جنگلات پر 4مختلف زبانوں میں لکھی گئیں، 8ہزار سے زائد نادر و نایاب کتب موجود ہیں، 18ویں صدی کے اوائل میں لکھی گئیں کئی کتابیں بھی موجود ہے۔ بیشتر کتابیں ڈیڑھ سوسال پرانی ہیں، ڈی جی رابرٹ کی مشہورزمانہ کتاب برڈ آف سندھ بھی لائبریری کی مزید پڑھیں