سوات میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا

سوات: خیبرپختونخوا کے ڈویژن مالاکنڈ کی وادی سوات میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا۔ ایسکپریس نیوز کے مطابق سوات میں بحرین کے علاقے بڈی میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق ہوگئی، جس کی لاش کو مدین اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے کے بعد پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور مزید پڑھیں

قلعہ سیف اللہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ؛ 7 افراد جاں بحق اور 10 شدید زخمی

قلعہ سیف اللہ: توراوسکی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 شدید زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں توراوسکی کے قریب سامنے سے آنے والی بس اور مزدا آپس میں ٹکرا گئے، خوفناک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر جاں بحق اور 10 شدید زخمی ہوئے جنہیں مزید پڑھیں

ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے بڑی پیشرفت

ملک میں آئندہ ہونے والی ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے نادرا نے 17 ہزار 600 مشینوں کی آخری کھیپ ادارۂ شماریات کے حوالے کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے ادارہ شماریات پاکستان میں 17,600 محفوظ ٹیبلٹس کی آخری کھیپ چیف شماریات ڈاکٹر نعیم ظفر کے حوالے کیں، مردم و گھر شماری کی مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارش و برف باری، وزیراعلیٰ کی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے شمالی علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد پی ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رکھنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بارش و برف باری کے بعد وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کرتے مزید پڑھیں

صدر مملکت کا اسٹیٹ لائف کو شہری کو انشورنس کی رقم دینے کا حکم

 اسلام آباد: صدر مملکت نے اسٹیٹ لائف کو ایک انشورنس پالیسی ہولڈر شہری کو مروجہ شرح کے مطابق واجب الادا منافع سمیت انشورنس کلیم ادا کرنے کی ہدایت کردی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق شہری نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپویشن کی جانب سے انشورنس کلیم کی عدم ادائیگی پر صدر مملکت سے رجوع کیا تھا جس پر مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی نہ ہی ملک میں انتخابات کا کوئی امکان ہے، چوہدری شجاعت

 لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی اور نہ ہی ملک میں الیکشن کے کوئی امکانات ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہدری شجاعت حسین سے جمیعت علما اسلام کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے وفد کے ہمراہ اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور بلوچستان میں عوام کو مزید پڑھیں

آئندہ ایک مہینہ ملک کے لئے بہت اہم ہے،عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ ایک ماہ ملک کے لیے بہت اہم ہے، امید ہے فروری کے آخر تک الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوجائے گا۔ ویڈیو لنک کے ذریعے خواتین کنونشن سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ  سب جانتے ہیں وہ مزید پڑھیں

چنیوٹ

اگرچہ محکمۂ موسمیات بار بار یہ خبر دے رہا تھا کہ پنجاب کے میدانی علاقے آج کل دھند کی لپیٹ میں ہیں مگر پھر بھی مجھ پر چنیوٹ جانے کا بھوت سوار تھا۔ کم از کم ڈیڑھ ماہ سے چنیوٹ جانے کا ارادہ تھا مگر چوںکہ میرا رفیق اپنے کچھ کاموں میں مصروف تھا تو مزید پڑھیں

باچاخان اور قائداعظم

ہم اکثر اوقات یہ جملہ سنتے، بولتے اور پڑھتے ہیں کہ تاریخ سے ہم نے فقط یہ سیکھا کہ کچھ بھی نہیں سیکھا۔ مگر میں بصد احترام یہ کہنے کی جسارت کررہا ہوں کہ ویسے تو یہ بات پختونوں پر سو فی صد صادق آتی ہے کہ یہ دنیا کی واحد قوم ہے کہ آج مزید پڑھیں

بیرون ملک پارسلز اور غُباروں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

 راولپنڈی: اے این ایف نے مختلف شہروں سے بیرون ملک پارسلز اور غُباروں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق اے این ایف بے انٹیلجنس اطلاعات تھیں کہ منشیات اسمگلر مختلف شہروں سے بیرون ملک پارسلز  و غُباروں کے ذریعہ منشیات سمگلنگ کی کوشش کریں گے۔ اطلاعات پر شاہراہ فیصل کراچی مزید پڑھیں