ڈی نوٹیفائی کیس، اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی پر پرویز الہیٰ کو مزید ایک روز مہلت

 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی پر پرویز الہیٰ اور کابینہ کو مزید ایک روز کی مہلت دیتے ہوئے گورنر کے نوٹس پر حکم امتناع جاری کردیا۔ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ درخواست پر سماعت کی۔ لارجر مزید پڑھیں

اوگرا نے گیزرز میں کونیکل بیفلز ڈیوائس کی تنصیب کو لازم قرار دیدیا

 اسلام آباد: اوگرا نے گیزرز میں کونیکل بیفلز ڈیوائس کی تنصیب کو لازم قرار دیدیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق اوگرا نے یہ فیصلہ توانائی کو بچانے اور ملک میں گیس کی قلت پرقابوپانے کے لیے کیا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق کونیکل بیفلز کی تنصیب کے حامل گیزر کے استعمال سے گیس کے بلز میں20 مزید پڑھیں

عمران خان حملے کی جے آئی ٹی متنازع ہوگئی

 لاہور: وزیرآباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے چار ارکان نے خود کو تحقیقات کے بعض حصوں سے علیحدہ کرلیا۔ عمران خان حملے کی جے آئی ٹی میں اختلافات کا معاملے پر ارکان نے تحفظات کے بارے میں تحریری درخواست چیف سیکریٹری مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ کے خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کا آغاز

 لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں طلبی نوٹس پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کے بیٹے راسخ الہیٰ ایف آئی اے کے روبرو پیش ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راسخ الٰہی نے ایف آئی کو مطلوبہ جواب جمع کرایا ہے جبکہ ایف آئی اے نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی دو بہوؤں کو بھی طلب کیا ہے۔ ایف مزید پڑھیں

راولپنڈی میں فائرنگ کے دو واقعات میں بائیکیا رائیڈر جاں بحق، 1 زخمی

راولپنڈی کے علاقے تھانہ مورگاہ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پاک فوج کا میجر زخمی جبکہ جی ٹی روڈ پر فائرنگ سے بائیکیا رائیڈر جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ مورگاہ میں موٹر سائیکل سواروں نے تلخ کلامی پر گاڑی میں سوار شخص پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ اسپتال پہنچنے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں، سراج الحق

 لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکمران اتحاد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے ہوتے ہوئے ملک کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایوان اقبال میں دو روزہ سید مودودیؒ انٹرنیشنل کانفرنس کے آخری سیشن سے خطاب مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا معاملہ؛ لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ آج سماعت کرے گا

 لاہور: وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کا گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام کو کیا گیا چیلنج آج لاہور ہائیکورٹ زیر سماعت آئے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف عدالت کا پانچ رکنی فل بنچ آج سماعت کرے گا، مزید پڑھیں

عدالت کا لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روکنے کا حکم

عدالت عظمیٰ پنجاب نے لاہور کے  ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روکنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عمل درآمد روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے بے مقصد منصوبوں سے سانس لینا بھی مشکل ہوگیا ہے، اس منصوبے مزید پڑھیں

عدم اعتماد؛ پانچ اراکین کو ایک ارب 20 کروڑ کی پیشکش ہوئی ہے، پی ٹی آئی

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے الزام عائد کیا ہے کہ ہمارے پانچ اراکین اسمبلی کو ایک ارب بیس کروڑ روپے رشوت کی پیش کش ہوئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت جمہوریت پر یقین نہیں رکھتی، ملکی ادارے کسی ایک جماعت کو سپورٹ نہیں مزید پڑھیں

بلوچستان میں عالمی معیار کے اسکولوں کے قیام کے لیے ورکنگ پیپر تیار

 کوئٹہ: بلوچستان میں دانش اسکول اور سینٹر آف ایکسی لینس کے قیام کے منصوبے پر عمل درآمد کے لیے ورکنگ پیپر تیار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کے بلوچستان میں عالمی معیار کی درس گاہوں کی تعمیر کے منصوبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے لیے ورکنگ پیپر تیار کرلیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں