کراچی: حکومت نے سندھ کے دیگر اضلاع سے پولیس اہلکاروں کی کراچی اور حیدرآباد روانگی روک دی گئی جس کے بعد دونوں بڑے شہروں میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق بے یقینی بڑھ گئی ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ انتخابی عملہ، پولیس افسران اور ضلع انتظامیہ پریشانی سے دوچار ہیں جبکہ کراچی اور حیدرآباد سکیورٹی کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے، حکومتِ سندھ
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی، حیدر آباد، دادو میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے، نئی حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا ہے۔ کراچی میں حکومتِ سندھ کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بات صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات سندھ ، شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ مزید پڑھیں
گزشتہ 24 گھنٹے میں 148 اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں رپورٹ
کراچی: ایڈیشنل آئی جی کی جانب سے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں سے متعلق ورکنگ رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کی گئی جس میں انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر بھر میں 148 اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کو پیش مزید پڑھیں
حافظ نعیم کا ایم کیو ایم کی بلدیاتی انتخابات پر دھمکی کا نوٹس لینے کا مطالبہ
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ایم کیو ایم کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر دی جانے والی دھمکی پر الیکشن کمیشن، سندھ حکومت، حکومت پاکستان اور لاء اینڈ آرڈر، انفورسمنٹ ایجنسیوں اور اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ ایک آئینی و قانونی اور جمہوری عمل کے خلاف ایم کیو مزید پڑھیں
کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان، محکمہ موسمیات کی وارننگ جاری
کراچی: شہر قائد میں 46 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سائبیرین ہوائیں چل پڑیں، جمعے کو شہر میں کم سے کم پارہ 6 ڈگری تک گرسکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعرات کو شہر میں یخ بستہ شمال مشرقی ہوائیں چلیں، ابتدا میں ہواؤں کی رفتار 22 کلومیٹر رہی تاہم بعدازاں گردآلود ہوائیں بھی ریکارڈ ہوئیں، مزید پڑھیں
سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کا پاکستان سے تیل کی مصنوعات پر ایک ارب ڈالر کی مالی اعانت کا معاہدہ
اسلام آباد: سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ پاکستان کو تیل کی مصنوعات پر ایک ارب ڈالر کی مالی اعانت فراہم کرے گا جس کیلئے پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ(ایس ڈی ایف)کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد منعقدہ تقریب میں طے پانیو الے معاہدے پر سعودی عرب کی طرف سے سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (ایس مزید پڑھیں
لاہور میں شادی شدہ خاتون سے اجتماعی؛ پانچ ملزمان گرفتار
لاہور: پنجاب پولیس نے شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتیکرنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے اجتماعی زیادتی کا شکار خاتون کی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ کاہنہ انویسٹی گیشن پولیس کی حراست میں موجود ملزمان کی شناخت عمران، عبداللہ، عباس، حفیظ اور مزید پڑھیں
پونے 6 ارب کے ٹھیکے بغیر ٹینڈر من پسند کنٹریکٹرز کو دیدیئے گئے
کراچی: کے ایم سی میں پونے 6 ارب کے ٹھیکے بغیر ٹینڈر من پسند کنٹریکٹرز کو دیدیئے گئے۔ پاکستان کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی میر زمان مندو خیل نے کہا ہے کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں ایمرجنسی کے نام پر 5 ارب 75 کروڑ روپے کے ٹھیکے بغیر ٹینڈر طلبی کے کنٹریکٹرز کے ایک من مزید پڑھیں
کراچی میں سردی کی لہر 17 جنوری تک برقرار رہنے کا امکان
کراچی: شہر میں یخ بستہ شمال مشرقی (بلوچستان) کی ہوائیں چل پڑی ہیں جس کے باعث سردی کی لہر 17 جنوری تک برقرار رہ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 22 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہیں جبکہ آج ہواؤں کی رفتار 50 کلومیٹر فی گھنٹہ تک مزید پڑھیں
گندم کا کوئی بحران نہیں، وافر مقدار میں ذخائر موجود ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں، وافر مقدار میں ذخائز موجود ہیں ناجائز منافع خوری کرکے مصنوعی قلت پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کا ملک میں گندم اور آٹے کی مصنوعی قلت اور ذخیرہ اندوزوں و ناجائز منافع خوری کے حوالے مزید پڑھیں