ایم کیو ایم کے بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ پر مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا ردعمل

  کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے بائیکاٹ کے فیصلے پر ردعمل جاری کردیا۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیوایم کے بائیکاٹ کا فیصلہ افسوسناک ہے، ہماری خواہش ہے کہ ایم کیوایم الیکشن کا حصہ رہے اور انتخابات لڑے تا مزید پڑھیں

سندھ حکومت کل بلدیاتی انتخابات کرانے پر رضامند ہوگئی

  کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کل ہی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت کل کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے الیکشن کمیشن کے حکم پر راضی ہوگئی۔ سندھ حکومت نے پولیس اور ضلع انتظامیہ کو الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کا بلدیاتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بلدیاتی الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔  اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ ایم کیو ایم کی وعدے پورے نہ ہونے پر وفاق و سندھ حکومت سے ناراضگی برقرار ہے اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی زیرصدارت رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی تحلیل، وزیراعظم سے گورنر اور وفاقی وزرا کی اہم ملاقاتیں

 لاہور: پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر گورنر پنجاب، وفاقی وزرا اور دیگر رہنماؤں نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کیں جس میں اہم مشاورت ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعظم شہاز شریف سے ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر مزید پڑھیں

ایکسپریس نیوز کی خبر پرپاکستان کی پہلی خاتون رکشہ ڈرائیور کو گھر دینے کا وعدہ پورا

کراچی: ایکسپریس نیوزکی خبر کے بعد سندھ حکومت نے پاکستان کی پہلی خاتون رکشہ ڈرائیور کوتحفے میں گھر دینے کا وعدہ پورا کردیا اور ساتھ ہی سرکاری نوکری بھی دے دی۔ تحفے میں شاہ فیصل کالونی میں دو کمروں والا 80 گز کا گھر دیا.  وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی نواب علی وسان نے ایکسپریس نیوز کا مزید پڑھیں

ایم کیو ایم بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سے درخواست ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصّہ لیں، امید ہے ایم کیوایم الیکشن میں حصّہ لے گی۔ اپنے حالیہ بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ بلدیاتی انتخابات ہوں تاکہ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں کام کریں، ایم مزید پڑھیں

طالبہ کے ٹیکسٹائل کچرے سے تیار دریوں اور میٹس کی عالمی میلے میں پذیرائی

فرینکفرٹ: جرمنی میں جاری ہوم ٹیکسٹائل مصنوعات کی سب سے بڑی عالمی نمائش پاکستانی مصنوعات کی ایکسپورٹ بڑھانے میں معاون ثابت ہونے کے ساتھ پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کا بھی ایک موثر پلیٹ فارم بن گئی۔ پاکستانی ٹیکسٹائل ڈیزائنر کے ٹیکسٹائل کے کچرے سے تیار کردہ دیدہ زیب دریاں (رگز) مزید پڑھیں

سندھ کی 5 سرکاری جامعات بدترین مالی خسارے کا شکار

 کراچی: حکومت سندھ نے صوبے کی 5 بڑی سرکاری جامعات کو مالی خسارے کا شکار قرار دے دیا۔ سندھ حکومت نے کہا ہے کہ متعلقہ جامعات کا 75 فیصد تک بجٹ ان کے ملازمین کی تنخواہوں، الاؤنسز اور پینشن کی مد میں خرچ ہورہا ہے لہذا سندھ کی جامعات پنشن کی بنیاد پر کی جانے والی مزید پڑھیں

برلن میں پاکستانی مشن کا 33 گاڑیاں خریدنے کا انکشاف

اسلام آباد: برلن میں پاکستانی مشن کی جانب سے بلا اجازت 33 گاڑیاں خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان سمیت متعلقہ سرکاری اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزارت خارجہ کی مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات؛ سامان منتقل کرنے والی گاڑیاں ڈسپیج سینٹر پہنچ گئیں

کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے انتخابی سامان منتقل کرنے والی گاڑیاں ڈسپیج سینٹر پہنچ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلدیاتی الیکشن میں انتخابی سامان کو ڈسپیج سینٹر سے پولنگ اسٹیشنز منتقل کرنے والی گاڑیاں اضلاع کے مختلف مراکز پہنچ گئیں تاہم عملہ موقع پر موجود نہیں تھا۔ ریٹرننگ افسران کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں