اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور ان کے قریبی ساتھیوں کے مابین مشاورت سے متعلق بتایا گیا کہ صدر مملکت وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی اور حیدرآباد کی بلدیاتی حلقہ بندیاں منسوخ، نوٹیفیکیشن جاری
کراچی: محکمہ بلدیات سندھ نے کراچی ڈویژن اور ضلع حیدرآباد کی بلدیاتی حلقہ بندیاں منسوخ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں دسمبر 2021 میں حکمنامے کے ذریعے بلدیاتی حلقہ بندی کی گئی تھی۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلدیات نے کابینہ کی منظوری کے بعد منسوخی کا حکمنامہ جاری کیا۔ مزید پڑھیں
نادرا نے بزرگ شہریوں کیلیے تصدیق سروس متعارف کروا دی
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش آنے والے دیرینہ مسئلے کا جدید ترین حل متعارف کروا دیا۔ 60سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو بالخصوص بینکوں میں بائیومیٹرک تصدیق میں مشکل پیش آنے کی صورت میں ان سے چند خفیہ سوالات پوچھے مزید پڑھیں
سائبیرین ہواؤں نے سردی کی شدت بڑھا دی، کراچی آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر
کراچی: شہر قائد میں سائیبیرین ہواؤں نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں بلوچستان کی شمال مشرقی سمت سے چلنے والی سائیبیرین ہواؤں کی رفتار 20 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہورہی ہیں جو دن کے اوقات میں بھی برقرار رہ سکتی ہیں۔ رات کے وقت ہواؤں کی رفتار 45 مزید پڑھیں
عمران خان حملہ کیس، ملزم کے بھائی اور بھانجے کو عدالت میں پیش کرنے کاحکم
لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان حملہ کیس کے ملزم نوید کے زیرحراست بھائی اور بھانجےکو16 جنوری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عالیہ نیلم نے عمران خان پر حملہ کیس میں گرفتار ملزم نوید کے بھائی اور بھانجے کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کے خلاف درخواست کی مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کراچی کا الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے اعلان کے بعد جماعت اسلامی کراچی نے آج دوپہر 3 بجے الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا۔ ادارہ نور الحق میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے سندھ حکومت کے اقدام کو مسترد کرتے مزید پڑھیں
خلیفہ اوّل سیدنا ابوبکر صدیق ؓ کا یوم وفات اتوار کو منایا جائے گا
لاہور: خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓکا یوم وفات22جمادی الثانی بمطابق 15 جنوری بروز اتوار عقیدت واحترا م سے منایا جائے گا۔ مختلف دینی ومذہبی جماعتیں اورتنظیمیں جلسے، سیمینار اور دیگر تقریبات منعقدکریں گی ۔ ابوبکر صدیق عبد اللہ بن ابو قحافہ عثمان تیمی قرشی اسلام کے پہلے خلیفہ راشد، عشرہ مبشرہ میں شامل، خاتم النبین محمد مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی نے پھندا لگا کر زندگی ک خاتمہ کردیا
راولپنڈی: سینڑل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں سزائے موت کے قیدی نے پراسرار حالات میں خود کو پھندا دیکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ جیل انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق قیدی ندیم احمد 2014 میں فارن نیشنل فرسٹ کزن کے دو بچوں کو اغواء کرکے قتل کرنے کے الزام میں قید تھا، خودکشی کا واقعہ اس وقت پیش مزید پڑھیں
عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی قیادت اور رہنماؤں کو فوری الیکشن کی تیاری کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ زمان پارک لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ، سینئر قیادت اور ویڈیو لنک کے ذریعے پنجاب کے اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے فوری الیکشن کیلیے تیاری کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں
اسمبلی تحلیل کی سمری موصول ہوگئی ہے، گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اسمبلی تحلیل کی سمری موصول ہونے کی تصدیق کردی۔ گورنر بلیغ الرحمان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر پرویز الہیٰ کی جانب سے بھیجی جانے والی سمری کی تصویر شیئر کی جس پر 12 جنوری 2023 کی تاریخ درج ہے۔ اس سمری میں چوہدری پرویز الہیٰ مزید پڑھیں